23/11/2025
یہ دھند🌫️ بھری رات بریّدہ، سعودی عرب🇸🇦 کی دلکش خاموشی کو مزید خوبصورت بنا رہی ہے۔ سڑک پر پھیلی دھند، مدھم روشنیاں اور تنہا گاڑی🚗، سب مل کر ایک بےحد سکون بخش اور دل موہ لینے والا منظر پیش کر رہے ہیں😍!
گزشتہ رات بھی بریّدہ میں دھند دیکھی گئی تھی اور آج پھر وہی حسین مناظر لوٹ آئے ہیں۔ صبح کے وقت درجہ حرارت 7–8°C تک گرنے کا امکان ہے جو موسم کو اور بھی ٹھنڈا اور دلچسپ بنا دے گا🥶۔ قدرت کا یہ پرسکون ماحول واقعی دل کو چھو جانے والا ہے🌌🌁.
: Engr Hassan
Pakistan Weather Information