QKA Studio

13/05/2026

انشاءاللہ کل کراچی میں شیر گرجے گا
14 مئی وحدت امت کانفرنس

09/05/2026
09/05/2026
05/05/2026

مولانا قاری کامران احمد صاحب کی زینت المحدثین مولانا شیخ محمد ادریس رحہ کی سفاکانہ شہادت پر اظہار تعزیت

03/05/2026

جمعیت علماء اسلام حیدرآباد کی مجلس شوری کا اجلاس جامع مسجد نور اسلام پریٹ آباد میں امیر محترم مولانا قاری کامران احمد صاحب کی صدارت میں منعقد ہوگا

اجلاس کے مہمان خصوصی امیر سندھ مرشد الموحدین حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب امیر جے یو آئی سندھ
جمعیت علماء اسلام ضلع حیدرآباد کے امیر مولانا تاج محمد ناھیون صاحب
جمعیت علماء اسلام ضلع حیدرآباد کے ناظم عمومی حافظ خالد حسن دھامراہ صاحب ہوں گے

تمام اراکین عاملہ شوری اور یونٹوں کے ذمہ داران اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

جارئ کردہ : میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام حیدرآباد

Address

Ghumanabad
Hyderabad
70000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QKA Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share