Ali Raza Shaikh

Ali Raza Shaikh Ali Raza UN-OFFICIAL

06/06/2025

ٹانگ ٹوٹ گئی بچھڑے کی 😱😱😢😢😢😢

03/06/2025

خدارا اپنے جانوروں کو گرمی سے بچائیں 😢😢😢😢😢

Allah Rehem 😢😢😢😢😢😢
02/06/2025

Allah Rehem 😢😢😢😢😢😢

02/06/2025

Men in Love ❤️

01/06/2025
پنجاب کا ڈومیسائل۔متحدہ والے پنجاب کے ڈومیسائل کا رونا رو رہے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ سندھ رینجرز اور سندھ پولیس لاکھ درجہ ر...
15/03/2023

پنجاب کا ڈومیسائل۔

متحدہ والے پنجاب کے ڈومیسائل کا رونا رو رہے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ سندھ رینجرز اور سندھ پولیس لاکھ درجہ رحم دِل ہے بمقابلہ پنجاب رینجرز اور پولیس کے،، کراچی میں آپریشن وغیرہ میں بھی پنجاب رینجرز کے اہلکار شامل ہوتے تھے، پنجاب رینجرز تو دور کی بات پنجاب پولیس کارکنوں کا پتہ نہیں لگنے دیتی کے کہاں گئے عابد باکسر جیسے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر پولیس والے جس کی مثال ہیں،

یہاں مسئلہ ڈومیسائل کا نہیں بلکہ اتحاد کا ہے جس اتحاد اور مزاحمت کی تاریخ پنجاب کی عوام نے دکھائی ہے اسے دیکھ کر دل جھوم جائے۔ سلام ہے عوام کو،، متہدہ کے کارکن اور لیڈر یہاں موجود رہتے اور اتحاد کرکے مزاحمت کرتے تو کسی کے باپ میں مجال نہیں تھی کارکنوں کو شہید کردے۔ دراصل متحدہ کو فوج نے بنایا بینظیر اور پیپلز پارٹی کے خلاف جب فوج کا کام نکل گیا مفاد پورا ہوا تو اسی متہدہ کو ختم کرنا شروع کردیا مختلف بہانوں سے آپریشن کیئے، اچھا پیپلز پارٹی کو بھی فوج نے بنایا فاطمہ جناح اور بنگالیوں کے خلاف جب فوج کا مفاد پورا ہوا تو ذوالفقار علی بھٹو مغربی پاکستان کا عوامی لیڈر بن چُکا تھا تو پھر بھٹو کو بھی فوج نے لٹکا دیا، کوئی شک نہیں کے تحریک انصاف کی جیت میں پینتیس سے چالیس فیصد کردار فوج کا ہے تحریک انصاف کو نواز شریف کے خلاف استعمال کیا، جب فوج کا کام نکل گیا مفاد پورا ہو گیا تو عمران خان کو بھی نکال دیا گیا،، عمران خان کو نکالا تو اس بار یہ فوج کے گلے پڑ گیا کیوں کہ پہلے جتنے بھی وزیرِاعظم فوج نے نکالے انکو چور بنا کر نکالا لیکن عمران خان کے خلاف آج ایک سال بعد بھی فوج کرپشن نہیں نکال سکی یہی چیز عوام کو پسند آئی پھر عمران خان کے جوشِ خطابت اور اسلامک ٹچ اور امریکہ اور فوج کے لیئے میر جعفر اور میر صادق جیسے لقب اور اقوامِ متحدہ میں ناموس رسالت اور اسلامو فوبیا جیسے کام عوام کے دِل میں گھر کر گئے سونے پی سہاگہ فوج نے عمران خان جیسے ایماندار کو ہٹا کر چوروں کو حکومت دیدی جس سے فوج کا یہ بیانیہ بھی ختم ہو گیا کے عوام خود ان چوروں کو ووٹ ڈالتی ہے اور یہ حکومت بناتے ہیں تو ہم فوجی کیا کریں، عوام اپنے ووٹوں سے ایماندار وزیرِ اعظم چننا چاہتی ہے تو فوج کہتی ہے ہم سیکیورٹی نہیں دے سکتے اس سارے معاملے میں فوج ننگی ہو گئی، عوام فوج سے نفرت کرنے لگی، اگر نفرت میں کوئی شک ہو تو کل فوج کو زمان پارک بھیج كر دیکھ لیں، فوجیوں کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملنی۔
خلاصہ یہ کے عوام پچہتر سال سے فوج کے ساتھ کھڑی تھی اور اب فوج کے سامنے کھڑی ہے، فیصلہ فوج نے کرنا ہے عوام کے ساتھ کھڑے ہونا ہے يا چوروں کے ساتھ کھڑے ہوکر جوتے کھانے ہیں۔
وسلام

فلسطین کے بارے میں کئی پاکستانی غلط فہمی کا شکار ہیں سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم میں کہا جاتا ہے فلسطینیوں نے اپنی...
11/12/2022

فلسطین کے بارے میں کئی پاکستانی غلط فہمی کا شکار ہیں سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم میں کہا جاتا ہے فلسطینیوں نے اپنی زمینیں مہنگے داموں یہودیوں کو بیچی اور اتنی زمینیں بیچ دی کے یہودیوں نے فلسطین پر قبضہ کر لیا یہ بلکل غلط بات ہے،،
فلسطین کو حضرت صلاح الدین ایوبی نے صلیبیوں سے آزاد کروایا تھا اور اُسکے بعد ۱۹۱۹ تک مسلمانوں کے پاس فلسطین تھا، سلطنت عثمانیہ کے اندر فلسطین شامل تھا، پہلی جنگ عظیم شروع ہوئی اور سلطنت عثمانیہ کا ختم ہوئی اور ۱۹۱۹ میں انگریزوں نے فلسطین پر قبضہ کرلیا، جسکے بعد یہودیوں نے ہولوکاسٹ کا ڈراما شروع کرکے انگریزوں کے دور حکومت میں پناہ مانگتے ہوئے فلسطین میں داخل ہوئے اور انگریزوں نے کالونی سسٹم کے تحت یہودیوں کی کالونی بنا دی، یہودیوں کی پہلی کالونی تل ابیب ہے جو موجودہ اسرائیل کا دار الحکومت ہے، انگریزوں کا فلسطین پر ۱۹۴۸ تک قبضہ قائم رہا، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد مزید قائم رہنا مشکل تھا،جس طرح انگریز ہندوستان سے نکلے تھے اسی طرح فلسطین سے بھی اقوامِ متحدہ میں ایک قرار داد پاس کی عیسائی کا پاس رہنے والے علاقے یہودیوں کو دے کر مسلمان اور یہودیوں کا مشترکہ ریاست فلسطین بنا دی جائے، جسکو یہودیوں نے فوراً قبول کر لیا اور یہودی ریاست بنا لی جبکہ فلسطینیوں نے قبول نہ کرتے ہوئے جنگ اور سول وار کا راستہ منتخب کیا، جب سے لیکر آج تک فلسطین یہودیوں کے قبضے میں ہے۔

پاکستانی یوتھ کو پروپیگنڈا کو کاؤنٹر کرنا اس مردِ مجاہد آصف غفور نے سکھایا تھا اور ایسا سکھایا تھا کے ایک ارب آبادی والے...
15/11/2022

پاکستانی یوتھ کو پروپیگنڈا کو کاؤنٹر کرنا اس مردِ مجاہد آصف غفور نے سکھایا تھا اور ایسا سکھایا تھا کے ایک ارب آبادی والے انڈیا کے بنائے ہوئے ہر پروپیگنڈے کو یہ بائیس کروڑ کے صرف بچے/ یوتھ چند گھنٹوں میں تباہ کر دیتے تھے اور جب آصف غفور خود پریس کانفرنس کرنے آتا تھا تو دشمن پر لرزہ طاری رہتا تھا،
حاجی صاحب تمہارے ہر پروپیگنڈے کو آصف غفور کے سیکھے ہوئے یوتھ ایک گھنٹے میں تباہ کر دیتے ہیں، بہتر ہے غلطی تسلیم کرکے قوم سے معافی مانگ کر جاؤ تاکہ کچھ اچھے لفظوں میں یاد رکھے جاؤ ورنہ تم نے اپنے ساتھ ساتھ ادارے کی عزت کا بھی جنازہ نکال دیا ہے۔
عمران خان آسمان ہے اُس پر تھوک پھیکو گے تو تمہارے منہ پر ہی آکر گرے گا۔❤️

27/10/2022

Imran Khan Fu*king shake Haji's Empire.

اللّٰہ ہمیشہ مُسکراتا رکھے۔
17/07/2022

اللّٰہ ہمیشہ مُسکراتا رکھے۔

05/06/2022

آئی ایس آئی کا سربراہ نیوٹرل کی مٹّی جھاڑتے ہوئے۔❤️

لانے والوں پر کروڑوں لعنت۔
02/06/2022

لانے والوں پر کروڑوں لعنت۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share