Shah Nawaz Dahani FaNs

Shah Nawaz Dahani FaNs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Nawaz Dahani FaNs, Digital creator, Hyder Chowk Hyderabad, Hyderabad.

21/06/2025

صوابی مین دھستگردون کا ھوٹل م پولیس اہلکارون پر حملہ دو اہلکار موقہہ پر شہید۔

الحمدللہ ابھی ابھی ایرانی میزائل نے خائفہ ہٹ کیا.
20/06/2025

الحمدللہ ابھی ابھی ایرانی میزائل نے خائفہ ہٹ کیا.

ایران کے دل میں نقب لگانے والی اسرائیلی خاتون جاسوس کیتھرین پیریز شکدم نے کہا کہ اس نے 100 ایرانی ذمہ داران کو جال میں پ...
19/06/2025

ایران کے دل میں نقب لگانے والی اسرائیلی خاتون جاسوس کیتھرین پیریز شکدم نے کہا کہ اس نے 100 ایرانی ذمہ داران کو جال میں پھنسایا ۔

کیتھرین پیریز شکدام — ایک فرانسیسی دوشیزہ، جس نے اسلام قبول کیا اور اعلانیہ تشیع اختیار کر لیا۔

اس نے ایرانی انقلاب کی تعریف کی، ولایتِ فقیہ کی حمایت کی،
یہاں تک کہ اس کے مضامین ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ پر شائع ہونے لگے۔

لیکن یہ سب محض نقاب تھے
درحقیقت، اس کے پیچھے موساد کی آنکھیں چھپی تھیں،
جو ایرانی نظام کے اندر سے ہر چیز کو دیکھ رہی تھیں۔

کیتھرین کسی عام جاسوس کی طرح ایران میں داخل نہیں ہوئی،
بلکہ وہ ایک لکھاری، صحافی اور مفکر کے طور پر سامنے آئی۔
اس نے سیاستدانوں سے ملاقاتیں کیں، پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ بیٹھکیں جمائیں،
ابراہیم رئیسی سے ملی،
اور "صحافتی تحقیق" کے پردے میں حساس علاقوں کا دورہ کیا وہ ایرانی اعلیٰ حکام، فوجی افسران اور سائنسدانوں کی بیویوں کے قریب ہوئی،ان سے قریبی تعلقات بنائے،
ان کا دل جیتا یہاں تک کہ وہ اسے اپنی جیسی ایک "بہن" سمجھنے لگیں۔پھر وہ اپنے شوہروں کی ذاتی زندگی، رہائش، سفر، سیکیورٹی اور روزمرہ کے معمولات تک کی باتیں اس سے بے دھڑک کرنے لگیں۔

اسرائیلی اخبار " ٹائمز آف اسرائیل" کے مطابق کیتھرین نے انکشاف کیا کہ اس نے جنسی تعلقات قائم کرنے کا لالچ دے کر 100 ایرانی ذمہ داران کو اپنے جال میں پھنسایا۔ کیتھرین نے واضح کیا کہ ایرانی مذہبی شخصیات جن کو اس نے "ملّاؤںّ" کا نام دیا ، معلومات کا اہم ترین ذریعہ ہیں۔ ان میں اکثریت ایران میں اہم حکومتی منصبوں پر فائز ہیں۔

کیتھرین کے مطابق اس نے مذہب کے بارے میں مزید جاننے کی خواہش ظاہر کر کے ایرانی حکومت میں شامل مذہبی شخصیات سے رابطوں کی راہ ہموار کی۔ وہ ان شخصیات کو عارضی شادی کی پیش کش بھی کرتی تھی۔ اس پیش کش اور اعتماد حاصل کر لینے کے بعد یہ شخصیات خلوت میں خود ہی کیتھرین کو مزید معلومات فراہم کر دیا کرتے تھے۔

اسرائیلی خاتون جاسوس نے مثال دیتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن کے بارے میں بات کی۔ اس رکن نے "قربت" کی ملاقات میں پارلیمنٹ کے خفیہ اور بند اجلاس میں ہونے والی تمام کارروائی کی معلومات اور اہم ملکی راز کیتھرین کے سامنے گوش گزار دیے۔

کیتھرین نے نا صرف اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کروائی بلکہ اسرائیل کو ایران کے سارے خفیہ راز فراہم کیے اور اپنا مشن پورا کر کے ایران سے فرار ہو گئی۔

نازيہ علي کے وال سے.

خواتین میں چھاتی (Breast) کے سائز میں اضافے کی وجوہات – مکمل تفصیلخواتین میں چھاتی کا سائز بڑھ جانا ایک عام مسئلہ ہے، جو...
18/06/2025

خواتین میں چھاتی (Breast) کے سائز میں اضافے کی وجوہات – مکمل تفصیل
خواتین میں چھاتی کا سائز بڑھ جانا ایک عام مسئلہ ہے، جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات یہ فطری ہوتا ہے، جبکہ کچھ صورتوں میں یہ کسی بیماری یا ہارمونی تبدیلی کی نشاندہی کر سکتا ہے۔

چھاتی کے سائز میں اضافے کی اہم وجوہات:
1. ہارمونی تبدیلیاں (Hormonal Changes)
خواتین کے جسم میں ایسٹروجن (Estrogen) اور پروگیسٹرون (Progesterone) نامی ہارمونز چھاتی کی نشوونما پر اثر ڈالتے ہیں۔ اگر ان ہارمونز کی مقدار زیادہ ہو جائے تو چھاتی کے ٹشوز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
✔ بلوغت (Puberty): نوعمری میں ہارمونی تبدیلیوں کی وجہ سے چھاتی کا سائز بڑھتا ہے۔
✔ حیض (Menstrual Cycle): کچھ خواتین میں حیض سے پہلے چھاتی میں سوجن اور سائز میں عارضی اضافہ ہو سکتا ہے۔
✔ حمل (Pregnancy): حمل کے دوران ایسٹروجن اور پروجیسٹرون کی سطح بڑھنے سے چھاتی کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے۔
✔ سن یاس (Menopause): کچھ خواتین میں مینوپاز کے دوران ہارمونی تبدیلیوں کی وجہ سے چھاتی بڑی ہو جاتی ہے۔

2. وزن میں اضافہ (Weight Gain)
چھاتی میں زیادہ تر فیٹی ٹشوز (Fat Tissues) ہوتے ہیں۔ جب کسی عورت کا وزن بڑھتا ہے تو جسم میں چربی جمع ہونے کے ساتھ ساتھ چھاتی کا سائز بھی بڑھ سکتا ہے۔
✔ زیادہ کیلوریز لینے، ورزش نہ کرنے، یا غیر متوازن خوراک کی وجہ سے وزن بڑھ سکتا ہے۔

3. ہارمونی عدم توازن (Hormonal Imbalance)
کچھ خواتین میں ہارمونی عدم توازن کی وجہ سے غیر معمولی طور پر چھاتی کا سائز بڑھ سکتا ہے۔
✔ پولی سسٹک اووری سنڈروم (PCOS): اس میں ہارمونز کا توازن بگڑنے سے جسم میں ایسٹروجن زیادہ ہو سکتا ہے، جو چھاتی کے سائز کو بڑھا سکتا ہے۔
✔ تھائرائیڈ کی خرابی: اگر تھائرائیڈ ہارمونز کا توازن خراب ہو تو جسمانی تبدیلیاں آسکتی ہیں، بشمول چھاتی کے سائز میں اضافہ۔

4. بعض ادویات کے اثرات (Side Effects of Medications)
کچھ دوائیں لینے سے چھاتی کے سائز میں اضافہ ہو سکتا ہے، جیسے:
✔ بعض مانع حمل گولیاں (Birth Control Pills) جو ہارمونز کو متاثر کرتی ہیں۔
✔ ہارمون تھراپی (HRT) جو مینوپاز کے دوران دی جاتی ہے۔
✔ ڈپریشن یا دماغی بیماریوں کی بعض دوائیں۔

5. جینیاتی عوامل (Genetic Factors)
✔ اگر خاندان میں ماں، بہن یا دیگر قریبی رشتہ داروں کی چھاتی کا سائز زیادہ ہے، تو امکان ہے کہ یہ موروثی (genetic) وجہ ہو۔

6. بعض بیماریوں کی علامات (Medical Conditions)
✔ فیبروسیسٹک بریسٹ ڈیزیز (Fibrocystic Breast Disease): اس میں چھاتی کے اندر گلٹیاں اور سوجن ہو سکتی ہے، جو سائز کو بڑا دکھا سکتی ہے۔
✔ غدود (Pituitary Gland) کی خرابی: اگر جسم میں زیادہ ہارمونز بن رہے ہوں تو چھاتی کا سائز بھی متاثر ہو سکتا ہے۔
✔ بریسٹ ٹیومر (Breast Tumor): اگر سائز میں بہت زیادہ یا غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہو، تو ڈاکٹر سے معائنہ کروانا ضروری ہے۔

چھاتی کے سائز کو نارمل رکھنے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے؟
✔ متوازن خوراک: زیادہ چکنائی والی خوراک سے پرہیز کریں اور صحت مند غذا لیں۔
✔ ورزش: خاص طور پر Cardio Exercise اور Chest Workouts چھاتی کی چربی کم کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیں۔
✔ ہارمونی توازن برقرار رکھنا: اگر ہارمونی عدم توازن کا شبہ ہو، تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
✔ وزن کو کنٹرول میں رکھیں: زیادہ وزن ہونے کی صورت میں متوازن خوراک اور ورزش اپنائیں۔
حکیم طارق محمود

I stand with Iran and you ?
18/06/2025

I stand with Iran and you ?

18/06/2025

یہ تصاویر پہلے اسرائیلی میڈیا نے دکھائی تھیں لیکن کچھ دیر بعد اسرائیلی فوج کے حکم پر حذف کر دی گئیں۔

Credit video:

ایران کے دل میں نقب لگانے والی اسرائیلی خاتون جاسوس کیتھرین پیریز شکدم نے کہا کہ اس نے 100 ایرانی ذمہ داران کو جال میں پ...
18/06/2025

ایران کے دل میں نقب لگانے والی اسرائیلی خاتون جاسوس کیتھرین پیریز شکدم نے کہا کہ اس نے 100 ایرانی ذمہ داران کو جال میں پھنسایا ۔

کیتھرین پیریز شکدام — ایک فرانسیسی دوشیزہ، جس نے اسلام قبول کیا اور اعلانیہ تشیع اختیار کر لیا۔

اس نے ایرانی انقلاب کی تعریف کی، ولایتِ فقیہ کی حمایت کی،
یہاں تک کہ اس کے مضامین ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ پر شائع ہونے لگے۔

لیکن یہ سب محض نقاب تھے
درحقیقت، اس کے پیچھے موساد کی آنکھیں چھپی تھیں،
جو ایرانی نظام کے اندر سے ہر چیز کو دیکھ رہی تھیں۔

کیتھرین کسی عام جاسوس کی طرح ایران میں داخل نہیں ہوئی،
بلکہ وہ ایک لکھاری، صحافی اور مفکر کے طور پر سامنے آئی۔
اس نے سیاستدانوں سے ملاقاتیں کیں، پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ بیٹھکیں جمائیں،
ابراہیم رئیسی سے ملی،
اور "صحافتی تحقیق" کے پردے میں حساس علاقوں کا دورہ کیا وہ ایرانی اعلیٰ حکام، فوجی افسران اور سائنسدانوں کی بیویوں کے قریب ہوئی،ان سے قریبی تعلقات بنائے،
ان کا دل جیتا یہاں تک کہ وہ اسے اپنی جیسی ایک "بہن" سمجھنے لگیں۔پھر وہ اپنے شوہروں کی ذاتی زندگی، رہائش، سفر، سیکیورٹی اور روزمرہ کے معمولات تک کی باتیں اس سے بے دھڑک کرنے لگیں۔

اسرائیلی اخبار " ٹائمز آف اسرائیل" کے مطابق کیتھرین نے انکشاف کیا کہ اس نے جنسی تعلقات قائم کرنے کا لالچ دے کر 100 ایرانی ذمہ داران کو اپنے جال میں پھنسایا۔ کیتھرین نے واضح کیا کہ ایرانی مذہبی شخصیات جن کو اس نے "ملّاؤںّ" کا نام دیا ، معلومات کا اہم ترین ذریعہ ہیں۔ ان میں اکثریت ایران میں اہم حکومتی منصبوں پر فائز ہیں۔

کیتھرین کے مطابق اس نے مذہب کے بارے میں مزید جاننے کی خواہش ظاہر کر کے ایرانی حکومت میں شامل مذہبی شخصیات سے رابطوں کی راہ ہموار کی۔ وہ ان شخصیات کو عارضی شادی کی پیش کش بھی کرتی تھی۔ اس پیش کش اور اعتماد حاصل کر لینے کے بعد یہ شخصیات خلوت میں خود ہی کیتھرین کو مزید معلومات فراہم کر دیا کرتے تھے۔

اسرائیلی خاتون جاسوس نے مثال دیتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن کے بارے میں بات کی۔ اس رکن نے "قربت" کی ملاقات میں پارلیمنٹ کے خفیہ اور بند اجلاس میں ہونے والی تمام کارروائی کی معلومات اور اہم ملکی راز کیتھرین کے سامنے گوش گزار دیے۔

کیتھرین نے نا صرف اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کروائی بلکہ اسرائیل کو ایران کے سارے خفیہ راز فراہم کیے اور اپنا مشن پورا کر کے ایران سے فرار ہو گئی۔

نازيہ علي کے وال سے.

18/06/2025

"الجزیرہ کے نمائندے الیاس کرم نے اطلاع دی ہے، کہ تقریباً دس کے قریب میزائل وسطی علاقے میں بغیر کسی مداخلت کے گرے۔ یا تو وہ مداخلت سے بچ گئے یا کھلے علاقوں میں گرے۔۔۔۔۔اللّہ کرے اپنے ہدف پر ہی گرے ہوں.

‏ایران میں پکڑے جانے والے اسرائیلی جاسوس کو میزائل کے ساتھ باندھ دیا گیا
17/06/2025

‏ایران میں پکڑے جانے والے اسرائیلی جاسوس کو میزائل کے ساتھ باندھ دیا گیا

17/06/2025

امریکہ دھمکی کی ایسی کی تیسی۔ہمیں تل ابیب کو قبرستان میں تبدیل کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

17/06/2025

ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کردیا.

01/12/2023

I have reached 13K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Hyder Chowk Hyderabad
Hyderabad
71000

Telephone

+923163808181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Nawaz Dahani FaNs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Nawaz Dahani FaNs:

Share