Indus News

Indus News Indus News is a media channel focused on sharing news updates in Pakistan.

07/09/2023
24/04/2023

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں پی پی پی ضلع شہید بینظیر آباد کا جنرل ورکرز اجلاس

صدر آصف علی زرداری کی زرداری برادری کے معززین سے بھی ملاقات، عید کی مبارک باد دی

صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ رکن ضیاالحسن لنجار، علی اکبر جمالی،غلام مصطفی شاہ، نوید قمر، حاجی علی حسن زرداری، غلام قادر چانڈیو، غلام قادر مری، غلام شاہ لغاری، اور عاشق زرداری ودیگر موجود

24/04/2023

نوابشاہ : سول اسپتال نوابشاه میں ڈاکٹرز کی لاپرواہی سے بچے کی جان چلی گئی. وارثوں کا احتجاج.

19/04/2023

نواز شریف کو باہر رکھ کر الیکشن کروائے گئے تو ایک خونی لیکر کھینچ لی جائے گی جو کوئی مٹا نہیں سکے گا، جاوید لطیف

19/04/2023

سندھ میں ایک سال کے دوران خواتین پر گھریلو تشدد اور کم عمر بچیوں کی شادیوں کے 2777 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

19/04/2023

سابق وزیر خزانہ اور ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تین سال کے لئے سالانہ بنیادوں پر 30 ارب ڈالر درکار ہوں جس کیلئے ہمیں ایک بار پھر آئی ایم ایف پروگرام میں جانا پڑے گا

نوابشاہ: ای سیکشن تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی دو وارداتوں پر ایس ایس پی ضلع شھید بینظیر آباد کا فوری ایکشن ایس ایچ او ای ...
18/04/2023

نوابشاہ: ای سیکشن تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی دو وارداتوں پر ایس ایس پی ضلع شھید بینظیر آباد کا فوری ایکشن ایس ایچ او ای سیکشن اور انچارج ون فائیو کی دو سال سروس کٹ کردی جبکہ بڑی منشی مٹھل سولنگی کو ریورٹ کرکے لائین حوالے کردیا ڈی ایس پی سٹی حبیب الرحمان لاشاری کو چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم.

نواب شاہ قاضی احمد کے قریب مگسی اسٹاپ پر ڈمپر اور موٹر سائیکل میں ٹکر. موٹر سائیکل سوار 4 افراد موقع ہلاک ہلاک ہونے والو...
12/04/2023

نواب شاہ
قاضی احمد کے قریب مگسی اسٹاپ پر ڈمپر اور موٹر سائیکل میں ٹکر. موٹر سائیکل سوار 4 افراد موقع ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں شامل میاں بیوی اور بچے شامل ہیں
فوت ہونے والے گوٹح فتح محمد ورڑ کے بتائے جاتے ہیں ذرائع

10/04/2023

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سڑکوں پر کارپیٹنگ، گٹر اور نالوں کے کام میں سست روی کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ، خیابان شہباز، خیابان، شاہین، خیابان مجاہد، سمیت دیگر علاقوں میں کارپیٹنگ اور جگہ جگہ کھڈے کھود دئیے گئے

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Indus News:

Share