miss bee Queen

miss bee Queen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from miss bee Queen, Digital creator, Hyderabad.

This video is intended for parents, guardians, and adults who are interested in baby & teens fashion and styling tips The content is designed to provide inspiration and guidance for adults and is not directed toward children or created for young audience

30/12/2025





01/12/2025

Ameen
29/11/2025

Ameen

29/11/2025
24/11/2025

‏اگر آپ کِسی خاتون " کے اِن باکس جا کر اُسے
سلام نہیں کرتے،
اُس کا حال دریافت نہیں کرتے اُسے صُبح بخیر
اور شام بخیر نہیں کہتے،
تصویر نہیں مانگتے
اُسے کال پر نہیں اُکساتے
تو خوش ہو جائیں
کیوں کہ آپ ایک با عزت اور غیرت مند انسان ہیں.....

22/11/2025

آج مین جب اپنی بیٹی ماریہ کے ساتھ فیصل موور میں اسلام آباد کالیج چھوڑنے جا رہا تھا، تو رات تھی، کوچ مین مکمل خاموشی تھی، اچانک مین نے دیکھا، میری بیٹی نے میرا بازو پکڑا، اپنا سر میرے کندھے پہ رکھا اور بہت اداس لہجھے مین کہا " بابا..!! سوری"
مین نے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر پوچھا " کس بات کی سوری..!؟
میری بیٹی نے کہا " آپ کا میرے اسلام آباد پڑھنے کے ضد پہ 30 دن میں تیسرا چکر لگ رہا ہے اسلام آباد کا، آپ کی آفیس، کام ڈسٹرب، 24/24 کھنٹا سفر میں، آپ تھک بھی جاتے ہیں، مین نے آپ کو تنگ کیا "
مین نے اپنی بیٹی کو کہا، یہ کچھ بھی نہیں ہے، دوستوں کی وجھ سے میرے سبھ کام آسان ہو جاتے ہیں، مگر آپ کو پتا ہے، مین کتنا بھی تھکا ہوا ہون، ذھنی، جسمانی طور مایوس ہون، مجھے سبھ سے زیادھ خوشی کس بات پر ہوتی ہے، یون کہون کہ میرے سارے تھکن کس بات پہ اتر جاتے ہیں!؟
میری بیٹی نے کہا کس بات پہ بابا..!
مین نے کہا جب مین صبح صبح آفیس کے کام سے نکلتا ہوں تو راستے میں اکثر دیکھتا ہون کسی نہ کسی ایسے بوڑھی کرسچن / مسیحی کو، جو سائیکل پہ اپنی بیٹی کو اسکول چہوڑنے جا رہا ہوتا ہے، اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑ کر وہ جھاڑو اٹھاتا ہے، گٹر صاف کرتا ہے، دوپھر کو کھانے کی چھٹی لے کر اپنے بیٹی کو اسکول سے لے کر گھر چھوڑ کر واپس جھاڑو پکڑ کر گندگیان صاف کرنے چلا جاتا ہے، ( نتیجن کراچی کی آفیسز، مارکیٹ ہر جگھ پڑھی لکھی کرسچن لڑکیان جاب مین نظر آنے لگی ہیں،) مین ان بوڑھے باپ کو جب بیٹی کو اسکول چھوڑنے جاتے ہوئے دیکھتا ہوں تو سچ میری زندگی کے سارے تھکن اتر جاتے ہیں، مین تو ایئر کنڈیشن کوچ مین آپ کو چھوڑنے جا رہا ہوں،
مین نے دیکھا میری بیٹی کی آنکھوں میں آنسو تھے، مین نے اس کو سمجھایا کہ بیٹیاں قدرت کا سبھ سے قیمتی اور خوبصورت تحفا ہوتا ہے، ان کی بات ماننا کسی عبادت سے کم نہین.... 🌹
( دودو چانڈیو)

20/11/2025
20/11/2025

Address

Hyderabad
71800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when miss bee Queen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share