09/08/2025
صدر بوھری بازار میں تھانے سے کچھ فاصلے پر واقع پینٹ شاپ میں تالہ توڑ گروپ کی دن دیہاڑے کاروائی
ملزمان شٹر کے تالے توڑ کے تقریباً 7 لاکھ روپے کیش اور پینٹس کے کوپن لے اڑے
*انجمن تاجران صدر بازار حیدرآباد کے سرپرست اعلیٰ سابقہ ممبر سندھ اسمبلی ندیم احمد صدیقی کی ہدایت پر یونین صدر معیز عباس،نائب صدر نبیل احمد صدیقی جنرل سیکریٹری ضرار احمد خان چیئرمین لاء اینڈ آرڈر عمر صدیقی نے تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او ملک جاوید سے ملاقات کر کے واردات کی جلد از جلد ریکوری کراکر فوری ازالے کا مطالبہ کیا*