30/10/2024
رپورٹ : زاہد مگسی
92 نیوز جامشورو
0333-3083413
او سی
ڈپٹی کمشنر جامشورو کے نوٹس کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیا گیا ، مسلسل احتجاج کے باوجود حیسکو انتظامیہ نیند سے بیدار نہ ہوسکی۔۔بجلی کی تاروں کے کمزور ہونے کے باعث 400 سے زائد معصوم بچوں کی جان کو خطرہ لاحق۔ 11000 ہزار کے وی کی تاریں سکول کے اوپر ہونے سے والدین اور بچے سخت پریشان ہیں۔ انتظامیہ خواب غفلت سے بیدار نہ ہو سکی۔۔