Wait for the end

Wait for the end Aesthetic snaps
اچھی شاعری پڑھنے اور اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے اس پیج کی طرف رجوع کریں
شکریہ

04/04/2025

دلِ ناداں تُجھے ہُوا کیا ہے
آخر اِس درد کی دوا کیا ہے

ہم ہیں مُشتاق اور وہ بیزار
یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے

میں بھی منْہ میں زبان رکھتا ہوں
کاش پُوچھو، کہ مُدّعا کیا ہے

جب کہ تُجھ بِن نہیں کوئی موجُود
پھر یہ ہنگامہ، اے خُدا کیا ہے
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں
غمزہ وعشوہ و ادا کیا ہے

سبزہ و گُل کہاں سے آئے ہیں
ابْر کیا چیز ہے، ہَوا کیا ہے

ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمیّد
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

ہاں بَھلا کر تِرا بَھلا ہو گا
اور درویش کی صدا کیا ہے

جان تم پر نِثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا دُعا کیا ہے
میں نے مانا کہ کچُھ نہیں غالب
مُفت ہاتھ آئے تو بُرا کیا ہے

غالب

02/04/2025

انکل اپنے مستی میں مگن ➗

02/04/2025

بات ہوئی تھی ہماری، ایک اجنبی بن کر
دل ملا تو اندازہ ہوا، اچھی صحبتِ ہو تم

02/04/2025

تیرے دوستی کی تعریف زبان پر آنے لگی
تُجھ سے دوستی کر کے زِندگی مسکرانے لگی
یہ میری دوستی تھی یا تیری اچھائی
کے میری ہر سانس سے تیرے لئے دعا آنے لگی۔۔۔۔🕊️

ᩣシ

01/04/2025

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں
یہ بہت خاموشی سے پروان چّھڑتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں...🪷

01/04/2025

تیری انکھوں کی سہولت ہو میسر جسکو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا۔🍃

01/04/2025

سکون کی تلاش میں نکلو، خود کو کسی چیز کے ماتحت مت کرو، یہ دُنیا ہمارے لیے بنی ہے، ہم دنیا کے لیے نہیں۔ موسیقی سنو، کتابیں پڑھو، صبح اٹھ کر سورج کی کرنوں کو محسوس کرو۔ دن میں ہر چیز کا رویہ دیکھو کے میں کتنا خاص ہو کس جاندار چیز کے لیے۔ شام میں ڈوبتے سورج سے زوال کا پتہ لگاؤ کے وقت کتنا کم ہے۔ رات کتنا کم ہے ۔ رات کے وقت تنہا چاند دیکھو کے کوئی کسی کا نہیں شاید سکون ملے اور
!! ہا مُحبت کرو ۔۔۔🕊️🍂

31/03/2025

تُجھے کیوں لگا تو لازمی ہے
نہ عشق آخری ہے، نا تو آخری ہے

31/03/2025

SRK 🍃

31/03/2025

ماں کے ہاتھ کی عیدی 🖤

Address

Qasimabad
Hyderabad
005005

Telephone

+923113339220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wait for the end posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wait for the end:

Share