H22 News Hyderabad Ki Awaz

H22 News Hyderabad Ki Awaz حیدرآباد کی عوام کی آواز ۔۔۔

🚨 ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر، شہری مہنگی گیس خریدنے پر مجبورحیدرآباد میں ایل پی جی کی مبینہ بلیک مارکیٹنگ کے باع...
28/06/2026

🚨 ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر، شہری مہنگی گیس خریدنے پر مجبور

حیدرآباد میں ایل پی جی کی مبینہ بلیک مارکیٹنگ کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ سرکاری نرخ 306 روپے فی کلو ہونے کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 450 سے 540 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

گھریلو صارفین، ہوٹل مالکان اور چھوٹے کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ مہنگی گیس کے باعث روزمرہ اخراجات اور کاروباری لاگت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ بعض چھوٹے کاروبار متاثر ہو کر اپنا کام محدود یا عارضی طور پر بند کرنے پر مجبور ہیں۔

شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ناجائز منافع خور سرکاری نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں، جبکہ متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں۔

متاثرہ شہریوں نے کمشنر حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کا فوری نوٹس لیا جائے، سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

حیدرآباد سے گرفتار منشیات فروش عنبرین گڈی سے تحقیقاتامبرین عرف گڈی کا شوہر سابق پولیس افیسر ہے جس کی گرفتاری کے لیے پولی...
18/05/2026

حیدرآباد سے گرفتار منشیات فروش عنبرین گڈی سے تحقیقات

امبرین عرف گڈی کا شوہر سابق پولیس افیسر ہے جس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

واضح رہے انمول عرف پنکی کا شوہر بھی سابق پولیس افیسر ہے 🫡

18/01/2026

یا اللہ شہر کراچی پر رحم فرمادے۔ آمین۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H22 News Hyderabad Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share