Sindhu Times

Sindhu Times سنڌو ٽائمز تي اوھان کي ملنديون تازه ترين خبرون، سياسي تبصرہ، ۽ موجودہ صورتحال بابت معلومات. سچائي سان گڏ، آڻيون ٿا اوھان تائين هر اهم خبر.

06/03/2026

, اللہ اکبر ⚡
ناؤ ایئرکرافٹ کیریئر ابراہام لنکن پر ایرانی فوج کی بحریہ کا میزائل حملہ
🔹 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج: بحریہ کے میزائل سسٹم نے ناؤ ابراہام لنکن کی جانب ساحل سے سمندر تک میزائل داغا۔

بریکنگ ⚡ ایرانی فوج: 14 امریکی اڈے ہمارے ہدف تھے اور ان میں سے کئی اڈے تباہ ہو چکے ہیں اور پانچ سال تک دوبارہ تعمیر نہیں...
06/03/2026

بریکنگ ⚡
ایرانی فوج: 14 امریکی اڈے ہمارے ہدف تھے اور ان میں سے کئی اڈے تباہ ہو چکے ہیں اور پانچ سال تک دوبارہ تعمیر نہیں کیے جا سکتے

06/03/2026

اسرائیل پر ایران کا ایک اور میزائل حملہ۔

اسرائیل نے کبھی سوچا ہوگا کہ ایک دن اس پر اس طرح میزائلوں کی بارش ہوگی جس طرح وہ غزہ پر کرتا تھا؟

شاہپور چاکر کے شعور کو رہا کرو۔استاد احمد رضا شر کو رہا کرو۔جبر کا یہ قانون ہم نہیں مانتے نہیں مانتے۔۔۔
30/01/2026

شاہپور چاکر کے شعور کو رہا کرو۔
استاد احمد رضا شر کو رہا کرو۔
جبر کا یہ قانون ہم نہیں مانتے نہیں مانتے۔۔۔

شاہپور چاکر کے رہائشی استاد احمد رضا شر کی جبری گمشدگی پر شدید تشویششاہپور چاکر کے رہائشی، معروف استاد اور باشعور نوجوان...
29/01/2026

شاہپور چاکر کے رہائشی استاد احمد رضا شر کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش
شاہپور چاکر کے رہائشی، معروف استاد اور باشعور نوجوان رہنما احمد رضا شر گزشتہ رات نامعلوم افراد کے ہاتھوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
ورثاء کے مطابق رات تقریباً 1:30 سے 2:00 بجے کے درمیان ان کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا۔ استاد احمد رضا شر دروازہ کھول کر باہر نکلے، مگر اس کے بعد سے وہ واپس نہیں آئے۔ تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی، اور اہلِ خانہ شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہیں۔
استاد احمد رضا شر محض ایک فرد نہیں،
وہ ایک شعور ہیں۔
وہ شاہپور چاکر کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں،
علم، آگاہی اور حق بات کی علامت ہیں۔
شاہپور کے شعور پر یہ کالی ضرب نامنظور ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ استاد احمد رضا شر کو فوری اور بحفاظت بازیاب کیا جائے اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
یہ صرف ایک شخص کا مسئلہ نہیں،
یہ پورے معاشرے کے مستقبل کا سوال ہے۔
ہم خاموش نہیں رہیں گے۔










شاہپور چاکر کے رہائشی استاد احمد رضا شر گزشتہ رات نامعلوم افراد کے ہاتھوں لاپتہ ہو گئے۔ورثاء کے مطابق رات تقریباً 1:30 س...
29/01/2026

شاہپور چاکر کے رہائشی استاد احمد رضا شر گزشتہ رات نامعلوم افراد کے ہاتھوں لاپتہ ہو گئے۔
ورثاء کے مطابق رات تقریباً 1:30 سے 2:00 بجے کے درمیان ان کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا، جس پر استاد احمد رضا شر باہر نکلے، تاہم اس کے بعد سے وہ واپس نہیں آئے اور تاحال لاپتہ ہیں۔
ان کی تلاش جاری ہے۔










🚀 خلا میں خاموش جنگچین نے 2 لاکھ سے زائد سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کی درخواست دی ہے۔کہتا ہے Starlink ٹکراؤ اور خطرات بڑھا ...
12/01/2026

🚀 خلا میں خاموش جنگ

چین نے 2 لاکھ سے زائد سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کی درخواست دی ہے۔
کہتا ہے Starlink ٹکراؤ اور خطرات بڑھا رہی ہے۔

اصل بات؟
خلا میں جگہ محدود ہے،
جو پہلے قابض ہوا وہ مستقبل کنٹرول کرے گا۔

یہ انٹرنیٹ نہیں،
یہ طاقت کی جنگ ہے — خلا میں۔

لیبیا میں جاری تنازع کے باعث 16 سال کی تاخیر کے بعد طرابلس کے ایک تاجر کو بالآخر نوکیا موبائل فونز کی وہ کھیپ موصول ہو گ...
12/01/2026

لیبیا میں جاری تنازع کے باعث 16 سال کی تاخیر کے بعد طرابلس کے ایک تاجر کو بالآخر نوکیا موبائل فونز کی وہ کھیپ موصول ہو گئی جو اس نے 2010 میں آرڈر کی تھی۔

یہ طویل انتظار کے بعد آنے والی ترسیل اس بات کی واضح مثال ہے کہ کس طرح کئی برسوں کی عدم استحکام نے لیبیا میں معمول کی تجارت اور سپلائی چین کو بری طرح متاثر کیا۔

یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بھی توجہ کا مرکز بنا، کیونکہ یہ تنازع سے پہلے کے دور کا ایک ایسا ادھورا معاملہ ہے جو بالآخر مکمل ہو سکا۔

یہ کہانی اس حقیقت کی بھی عکاسی کرتی ہے کہ جنگ نے ملک میں چھوٹے تاجروں اور روزمرہ کی کاروباری سرگرمیوں پر کس قدر گہرے اور دیرپا اثرات چھوڑے ہیں۔

#لیبیا #طرابلس #نوکیا

28/12/2025




15/10/2025

آغا سراج دراني جو اوچتو موت سرپرائيز آهي: قائم علي شاهه اهو ڇا چئي ويو؟

11/10/2025

وزیراعلی صاحبہ کو تو عربی زبان بھی آتی ہے😆🤣

11/10/2025

ٹرمپ کا کہنا ہے جس خاتون کو نوبل انعام ملا اس نے مجھے کال کیا اور کہاآپ کی خاطر میں یہ انعام قبول کر رہی اصل حقدار تو آپ ہیں 😂🤣

Address

Hyderabad

Telephone

+923004443117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhu Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindhu Times:

Share