Hyderabad Updates

  • Home
  • Hyderabad Updates

Hyderabad Updates حیدرآباد اور سندھ بھر سے اپنے مسائل کو ہمارے ساتھ شیئر ?

28/11/2023

دوران ڈیوٹی تھانے میں ٹک ٹاک بنانے پر ان لیڈی اہلکاروں کا پروموشن تو بنتا ہی ہے

28/11/2023

حیدرآباد / نگراں وزیراعلیٰ سندھ / 28 نومبر 2023ء

* نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا حیدرآباد میں بدین بس اسٹاپ کا دورہ

* نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر بلدیات مبین جمانی ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* بدین بس اسٹاپ لوکل گورنمینٹ ایچ ایم سی کی ملکیت ہے، بریفنگ

* بس سٹاپ دس ایکڑز پر مشتمل ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ آگاہی

* بس اسٹاپ پر کافی تجاوزات ہیں، انہیں فوری ہٹایا جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کمشنر حیدرآباد کو حکم

* بدین بس اسٹاپ سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے 10 یوم کے اندر رپورٹ کریں، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

* ٹھیکیدار کون ہے جو بسوں اڈے سے رقم لیتا ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سوال

* تجاوزات کا خاتمہ کر کے یہاں جدید اور بہتریں بس اسٹینڈ تعمیر کیا جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی سکیرٹیر ٹرانسپورٹ کو ہدایت

* یہ تمام تجاوزات اور اسکیم کی تیاری کا کام آج سے شروع ہونا چاہیئے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

* گاڑیوں کی فٹنس ہونی چاہیئے، جو گاڑی کالا دھونا نکال رہی ہیں اس کو بند کریں، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

* میں دو ماہ کے اندر پھر دورہ کرونگا اور دیکھونگا کہ بس اسٹینڈ کیسا بنا ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

* نگران وزیر بلدیات مبین جمانی بس اسٹینڈ کے کام کا جائزہ لیتے رہینگے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

28/11/2023
28/11/2023

وزیراعلیٰ سندھ نے مونوٹیکنک انسٹیٹیوٹ کے تمام معاملات پر انکوائری آڈر کر دی

وزیراعلیٰ سندھ نے انسٹیٹیوٹ کا فارنسک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا

فنڈز کا استعمال، ٹیچرز کی اٹینڈنس ، انسٹیٹیوٹ کے رپیئر مینٹیننس پر بھی انکوائری کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ نے پوری اسٹیوٹا کی فارنسک آڈٹ اور انکوائری کی ھدایت دے دی

کمشنر حیدرآباد، این ای ڈی کا ایکسپرٹ ، فننانس کا ماہر انکوائری کریگا : وزیراعلیٰ سندھ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Updates:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share