28/09/2025
لر محمد یوسف کا کہنا ہے کہ
پاکستان ٹیم کو بالکل عام میچ کی طرح اس میچ کو لینا چاہئے کسی پریشر لینے کی ضرورت نہیں ہے اور نا ہی کسی کوتبدیل کرنے کی ضرورت ہے میرا نہیں خیال کہ بھارت کیلئے یہ میچ اتنا آسان ہوگا سلمان آغا کو اپنے کپتانی اور بلےبازی کے جوہر دیکھانے کی ضرورت ہے فخر زمان کو آج چمپئنز ٹرافی فائنل والا کردار ادا کرنا ہوگا
🔥sindia