Hyderabad TIMES News

Hyderabad TIMES News حيدرآباد ٹائم نیوز عوام کی آواز

Time table of ad arts examination, University of Sindh
07/02/2023

Time table of ad arts examination, University of Sindh

University of Sindh Jamshoro, notificationViva and practical college side.
06/01/2023

University of Sindh Jamshoro, notification
Viva and practical college side.

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل .....!معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل ...
27/12/2022

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل .....!

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔
طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر حکومتِ سندھ کی جانب سے نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گی...
20/12/2022

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر حکومتِ سندھ کی جانب سے نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے نوٹیفکیشن جاری۔

ناول راءِ ٹاور مارکیٹ جو کہ بلدیہ کے زیر انتظام ہے وہاں غیر قانونی طور پر عمارت تعمیر کی جا رہی ہے، بلدیہ اعلیٰ اور سندھ...
18/12/2022

ناول راءِ ٹاور مارکیٹ جو کہ بلدیہ کے زیر انتظام ہے وہاں غیر قانونی طور پر عمارت تعمیر کی جا رہی ہے، بلدیہ اعلیٰ اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی آخر کہاں غائب ہیں. حیدرآباد کے تاریخی مارکیٹ کو اس طرح سے نقصان پہنچا جا رہا ہے لہذا حکام اس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کریں.

17/12/2022
بدین اور گردونواح میں مصنوعی اعضاء کا کیمپ معذور افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے لگایا جائے گا، مزید معلومات کے لیے اشتہار...
13/12/2022

بدین اور گردونواح میں مصنوعی اعضاء کا کیمپ معذور افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے لگایا جائے گا، مزید معلومات کے لیے اشتہار میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023 سے ...
13/12/2022

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023 سے کھل جائیں گے

تمام اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم کی سالانہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق چھٹیوں فیصلہ کرلیا گیا۔

قاسم آباد وادھو واہ روڈ پر تیز رفتار کار کا خوفناک حادثہ پیش آیا۔گاڑی کا مالک نشے میں دھت گاڑی چلاتے ہوئے جان کی بازی ہا...
07/12/2022

قاسم آباد وادھو واہ روڈ پر تیز رفتار کار کا خوفناک حادثہ پیش آیا۔گاڑی کا مالک نشے میں دھت گاڑی چلاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔گاڑی کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق فرار۔جٹ شاہ فرار ہونے میں کامیاب۔گاڑی کا مالک جٹ شاہ سانگھڑ کے قریب ٹنڈو مٹھاخان کا رہائشی ہے۔عینی شاہدین کے مطابق کار ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا۔

07/12/2022

مین قاسم آباد روڈ سوئی گیس آفیس سے متصل روزانہ کی بنیاد پچھلے پانچ ماہ سے اکثر و بیشتر پانی جمع رہتا ہے جس کے وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوتی ہے اور ون ہونے کے باعث حادثات متوقع ہیں، لہذا حکام سے گزارش ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے.

جامعہ سندھ کے ایم اے/ایم ای سی/ایم کام پریوئس اور فائنل پوسٹ گریجویٹ کالج سائیڈ کے سالانہ امتحان 2020 کا شیڈول جاری کردی...
18/10/2022

جامعہ سندھ کے ایم اے/ایم ای سی/ایم کام پریوئس اور فائنل پوسٹ گریجویٹ کالج سائیڈ کے سالانہ امتحان 2020 کا شیڈول جاری کردیا گیا.

سندھ کابینہ نے محکمہ صحت کے ملازمین کو کورونا وائرس کے باعث ڈیوٹی کے دوران دیا جانے والا رسک الاؤنس ختم کرنے کا نوٹیفکیش...
15/10/2022

سندھ کابینہ نے محکمہ صحت کے ملازمین کو کورونا وائرس کے باعث ڈیوٹی کے دوران دیا جانے والا رسک الاؤنس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad TIMES News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share