News Hyderabad

News Hyderabad Hyderabad city of Pakistan
social media news page
(1)

24/08/2025

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نہیں نظر آیا
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو
12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتے کو بنائی جائے گی ۔

24/08/2025

حیدرآباد فتح چوک کے قریب ٹرک نے ٹریفک اہلکار کو کُچل دیا

ٹریفک اہلکار جاں بحق

23/08/2025

میں پھر کہہ رہا ہوں لکھ لو میرے الفاظ، حیدرآباد میں چاہے ہزار مسئلے ہوں پر سکون حیدرآباد میں ہی ملے گا ❤️

23/08/2025

حیدرآباد گاڑی کھاتہ روڈ پر ممتاز کالونی کے رہائشیوں کا پانچ روز سے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج روڈ بلاک کر کے ٹریفک کی روانی معطل کر دی

23/08/2025
22/08/2025

(موبائل فون الرٹ)
گزشتہ روز کس کس کے موبائل میں خودبخود تبدیلیاں آئی ہیں۔ کافی لوگوں کے موبائل کی سیٹنگز تبدیل ہوئی ہیں۔

21/08/2025

کراچی:نوری آباد اور سپرہاؤۓ پر اس وقت موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع⛈️

21/08/2025

لطیف اباد 11 نمبر ایک گورنمنٹ اسکول کے مناظر جہاں ایک ہی بلڈنگ میں 4 اسکول ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کلاسز چل رہی ہیں اور اسکول میں بارش کا پانی بھرا ہوا ہے یہی حال شہر کے دوسرے اسکول اور دیگر علاقوں کا ہے جہاں پانی بھرا ہوا ہے
حیدرآباد انتظامیہ سب کچھ اچھا اچھا دکھانے کے چکر میں بچوں کو تکلیف میں ڈالا ہوا ہے شدید بارش ہو میں نہ تو چھٹی کا اعلان کیا گیا اور نہ ہی بارش کا پانی نکالا جا رہا ہے جبکہ بارش کے کھڑے ہوئے گندے پانی میں بیماریاں مچھر بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

20/08/2025

رسالہ روڈ حیدرآباد پر سڑک کا ایک حصہ کئی دن سے بیٹھ چکا ہے مگر انتظامیہ نے کوئی مرمتی کام شروع نہیں کیا

20/08/2025

حیسکو کی نا اہلی لطیف آباد میں ٹرانسفارمر گرگیا

20/08/2025

Thunderstorm 🌧️ in Hyderabad

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share