23/04/2026
:
🚨 بریکنگ نیوز: حیدرآباد میں افسوسناک حادثہ
تھانہ پھلیلی کی حدود، ٹنڈو طیب قبرستان کے قریب ایک گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے تین معصوم بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ 💔
شادی والے گھر میں خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، پورے علاقے میں سوگ کا سماں ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور واپڈا کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور معصوم بچوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔ 🤲🏻