Hyderabad Rangحیدرآباد رنگ

Hyderabad Rangحیدرآباد رنگ Hyderabad ki Baten

28/04/2025

*حیدرآباد*
*لطیف آباد نمبر 11 میں گھر کی چھت گرنے کی اطلاع*
*حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک لڑکی کے جاں بحق*

28/04/2025

*سنڌ کي مبارڪون❤️ مسلسل مظبوط احتجاجن حڪومت وقت کي مجبور ڪري ڇڏيو موجوده حالاتن کي مدي نظر رکندي CCI جو اجلاس اڄ ئي طلب 💪✌️*

17/04/2025

عمرکوٹ ضمنی الیکشن

*پی ٹی آئی امیدوار کی مقبولیت سے پ پ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں پولنگ اسٹیشن ابراہیم رند پر پولنگ کا عمل پریزائڈنگ افسر بند کرا دیا ہے پولنگ اسٹیشن کے اندر مداخلت کی جارہی ہے پیپلزپارٹی کچھ بھی کر کے ہار اس کا مقدر ہے این اے 213 پی ٹی آئی کی جیت یقینی ہوگی،

پی ٹی آئی سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن فہیم خان
https://whatsapp.com/channel/0029VaxIrmhFHWq9vQZaS02h/871

17/04/2025

*🚨عمرکوٹ ضمنی الیکشن*

*‏پولیس کی موجودگی میں کنری میں ٹھپے لگوائے جا رہے ہیں کتنے ٹھپے لگوا لو جیتنا نہیں ہے یہ ٹھپہ گردی کنری میں بند کی جائے، حلیم عادل شیخ*
https://whatsapp.com/channel/0029VaxIrmhFHWq9vQZaS02h

17/04/2025

عمرکوٹ: پولنگ اسٹیشن اِبراھیم رند میں مبینہ دھاندلی کا الزام سندھ دریا بچاؤ تحریک کے امیدوار لعل چند مالہی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے

عمرکوٹ۔ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار لال مالھی نے دھاندلی کا الزام نبی یوسی چیٸرمین پر لگاکر پولنگ بند کروادی

عمرکوٹ: آپ یو سی چیئرمین ہیں پولنگ اسٹیشن میں نہیں رہ سکتے قانون کی خلاف ورزی ہے ۔لعل چند مالہی کے وکیل

عمرکوٹ: سندھ دریا بچاؤ تحریک کے امیدوار کے وکلاء نے یوسی چیئرمین کو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا

عمرکوٹ: امیر حسن خاصخیلی یو سی تھر نبی سر کے یو سی چیئرمین ہیں ۔۔https://whatsapp.com/channel/0029VaxIrmhFHWq9vQZaS02h

18/02/2025

`حیدرآباد سندھ کے نامور مزاحمتی شاعر ڈاکٹر آکاش کوانکے لیپالک بیٹےنےقتل کیا`
ایس ایس پی حیدرآباد فرخ لنجار کی پریس کانفرنس

17/02/2025

حیدرآباد/حیسکو افسران کی ممکنہ گرفتاریوں کا امکان

مختلف تعیناتیوں کے دوران ایکسئین کے عہدے پر رہنے والے 5 سے زائد حیسکو کے افسران کی گرفتاریوں کا امکان

کروڑوں روپے کی کرپشن کے حوالے سے متعدد افسران پلی بار گین کیلیے بھی تیار، ذرائع

ایک سے دو دن میں مقدمات کے اندراج کے ساتھ ساتھ گرفتاریاں متوقع ہیں، ذرائع

15/02/2025

اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ*

زلزلے کا مرکز ہندوکش، افغانستان، زیر زمین گہرائی 220 کلومیٹر تھی

سوات، پشاور، ایبٹ آباد، مالاکنڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے

خوف و ہراس کے باعث لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
https://whatsapp.com/channel/0029VaxIrmhFHWq9vQZaS02h

14/02/2025

`حیدرآباد پنیاری تھانے کی حدود پھلیلی تانگہ اسٹینڈ پر شراب سمیت منشیات اور فحاشی کے خلاف بڑا احتجاج`

*حیدرآباد پھلیلی، پریٹ آباد اور گردونواح میں منشیات اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف عوام، علماء کرام، سماجی تنظیموں اور مذہبی جماعتوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا*
*احتجاج تانگہ اسٹینڈ پر ہوا، جہاں عوام نے پولیس کی خاموشی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔*
ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے ناصر حسین قریشی ٹاؤن انچارج راشد شیخ کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ منشیات اور فحاشی کے اڈے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے اور اس کے خاتمے کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھائی جائے گی۔
ناصر حسین قریشی نے صوبائی وزیر ایکسائز، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی حیدرآباد سے مطالبہ کیا کہ:
منشیات اور فحاشی کے اڈے بند کیے جائیں۔
ملوث افراد کو گرفتار کر کے سخت کارروائی کی جائے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک کیے جائیں۔

بعد ازاں احتجاج پرامن طور پر ختم ہو گیا، تاہم مظاہرین نے خبردار کیا کہ اگر ایکشن نہ لیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaxIrmhFHWq9vQZaS02h

13/02/2025

`*سندھ حکومت کا کرخ کے علاقے کو ضلع قمبر شہداد کوٹ سندھ کا حصہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری: سیاسی و سماجی حلقوں کا شدید ردعمل*`

*سندھ حکومت نے تحصیل کرخ کی یونین کونسل بھلونک کے علاقے کتے جی قبر ڈھاریاڑو کو ضلع قمبر شہداد کوٹ سندھ کا حصہ قرار دیتے ہوئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے*
جس کے بعد بلوچستان حکومت اور ضلع خضدار کی انتظامیہ کے لیے نئے سوالات اور مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں۔

سیاسی، سماجی اور قبائلی حلقوں نے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے "زرداری ٹولہ" کی ایک سازش قرار دیا ہے۔ ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ زرداری کی نظر اب بلوچستان پر ہے اور وہ اس پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، جیسا کہ ماضی میں بھی ان کی ایسی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں۔

سیاسی رہنماؤں نے کہا کہ بلوچستان کبھی بھی لاوارث نہیں ہوگا کہ اسے سندھ میں شامل کیا جائے۔ بلوچستان کا ہر شہری اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے تیار ہے اور سندھ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا جائے گا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ حکومت فوری طور پر اپنی سازشوں سے باز آجائے ورنہ اس کے خلاف سخت احتجاج شروع کیا جائے گا، جس کی تمام ذمہ داری سندھ حکومت اور "زرداری ٹولہ" پر عائد ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ ان رہنماؤں نے سندھ حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی غیر آئینی کوششوں کو ترک کر دے ورنہ بلوچستان کے عوام اس کے خلاف مؤثر اور پرامن احتجاج کریں گے
*تازہ ترین خبروں, تبصروں کیلئے ہمارے واٹس اپ چینل کو فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaxIrmhFHWq9vQZaS02h

11/02/2025

`آل لطیف آباد بزنس فورم کے سابق صدر حسام بیگ کا پولیس اور وکلاء کے نام اہم پیغام` *پولیس وکلاء تنازعہ کے حل کیلئے تاجر برادری کی جانب سے ثالثی کی پیشکش*
https://whatsapp.com/channel/0029VaxIrmhFHWq9vQZaS02h

Address

Hyderabad
71000

Telephone

+923422310571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Rangحیدرآباد رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share