Filmy Duniya

Filmy Duniya Viral Videos,Short Clips ,Motivational Videos Will Upload Here
So Please Follow This Page

ویٹیکن کو سلطان فتح کیوں نہ کر سکے؟جب سلطان نے قسطنطنیہ اور ترابزون کو فتح کیا تو بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کےلئے خاتمہ کر...
30/12/2025

ویٹیکن کو سلطان فتح کیوں نہ کر سکے؟
جب سلطان نے قسطنطنیہ اور ترابزون کو فتح کیا تو بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کےلئے خاتمہ کر دیا اور خود کو قیصر روم کا لقب دیا۔ ویٹیکن کی فتح کی خبر سن کر پورے ویٹیکن میں خوف کی لہر دوڑ گئی کیونکہ انکو بھی یقین تھا کہ سلطان فتح کر لیں گے، لیکن انکی اچانک موت کی وجہ سے وہ روم کو مکمل طور پر تباہ نہ کرسکے🥺۔
1480 میں سلطان نے اٹلی کے مشہور شہر اوٹرانٹو پر حملہ کر کے قبضہ کر لیا جو کہ بعد میں عثمانی لشکر کا ایک اہم بندرگاہ بن گیا۔ اسی طرح کچھ ریاستوں نے سلطان سے اتحاد کر لیا تھا جیسا کہ وینس ریاست نے چودہ سو اناسی میں اتحاد کر لیا۔
جب سلطان اٹلی کی مہم کےلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے تو تین مئی چودہ سو اکیاسی میں ان کی اچانک موت کی وجہ سے عثمانی سلطنت میں غم کی لہر دوڑ گئی اور اسی طرح انکے بیٹے سلطان بایزید اور شہزادے جم کے درمیان تخت کے تنازعات پیدا ہو گئے جسکی وجہ سے اوٹرانٹو میں مزید کمک نہ مل سکی ، فوج بھی منتشر ہو چکی تھی اور سلطنت میں افراتفری پیدا ہونے لگی۔ بایزید اور جم کے درمیان تنازعات اور سلطان کی موت کا فائدہ اٹھا کر یورپی طاقتوں نے جیسا کہ فرانس، اٹلی ہینگری اور نیپلز کے بادشاہ فرڈینینڈ کی حمایت سے اوٹرانٹو کا محاصرہ کر کے پاپل فورسز کی مدد سے فتح کر لیا، جب انہوں نے اوٹرانٹو کو فتح کیا تو پورے یورپ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انکے اتحاد کو مزید طاقتور بنا دیا، اگر پھر بھی عثمانی سلطنت دبارہ کوشش کرتی تو وہ ناکام ہو پاتی کیونکہ انکو دیگر یورپی طاقتوں کے اتحاد سے خطرہ ہوتا۔

ایک اور بات ویٹیکن کو فتح کرنے کےلئے دیگر وسائل کی کمی تھی ویٹیکن کو فتح کرنے کےلئے سمندر پار کرنا تھا اور وہاں تک پہنچنا بہت مشکل تھا اس لئے سلطان کی موت نے یورپی طاقتوں کو اکھٹا کرنے کی وجہ بنی اور وہ مزید مضبوط ہو گئے ۔ اوٹرانٹو ایک پہلا قدم تھا ایک شروعات تھی لیکن افسوس ویٹیکن صرف ایک خواب بن کر رہ گیا جو آجتک فتح نہ ہو سکا بس قدرت کی طرف سے منظور نہ تھا 🔥⚔️۔ 🦅🔥❤

27/01/2024

Kapil Sharma Show
Filmy Duniya

23/01/2024

Qabristan Ki Poori Dua 🤲🏻🤲🏻
Filmy Duniya

14/01/2024

Bhaiya Jee 😀😀
Filmy Duniya

05/12/2023

Kia Din Thy Yeh Bhi,News Caster Kitny Sharm o haya sy news Parhti Thi ...

Filmy Duniya

15/11/2023

Umer Sharif Comedy King |
Filmy Duniya

10/11/2023

Wo Mera Nabi Mera Nabi Hai | Naat
Filmy Duniya

09/11/2023

Mehfil e Mustafa ﷺ
Filmy Duniya

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Filmy Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Filmy Duniya:

Share