رنگِ غزل

رنگِ غزل پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے.✨

"شراکت کی نہیں ہوں قائل کسی صورت بھیجو کسی اور راہ جانا چاہےصدقہ اُتار آؤں گی"🙂
12/08/2025

"شراکت کی نہیں ہوں قائل کسی صورت بھی
جو کسی اور راہ جانا چاہےصدقہ اُتار آؤں گی"🙂

جب کسی عورت کو منانے والا مرد مل  جاتا ہے، تو وہ ناراض کم ہوتی ہے ایکٹنگ زیادہ کرتی ہے..!!!🖤
12/08/2025

جب کسی عورت کو منانے والا مرد مل جاتا ہے، تو وہ ناراض کم ہوتی ہے ایکٹنگ زیادہ کرتی ہے..!!!🖤

یہ جو پاگل ہوتے ہیں یہی تو مخلص ہوتے ہیںکبھی دیکھا ہے کسی سمجھدار کو عشق کرتے ہوئے✌️🔥
08/08/2025

یہ جو پاگل ہوتے ہیں یہی تو مخلص ہوتے ہیں
کبھی دیکھا ہے کسی سمجھدار کو عشق کرتے ہوئے✌️🔥

08/08/2025

صَلّٰی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّم 🤍

08/08/2025

اے اللہ!
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤

وہ لوگ جنہوں نے خوشی کو دوسروں میں تلاش کیا ،تنہا رہ گئے 🍂
07/08/2025

وہ لوگ جنہوں نے خوشی کو دوسروں میں تلاش کیا ،تنہا رہ گئے 🍂

خوشی کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ ہم اپنی تقدیر کو قبول کریں اور اسے اپنے مزاج کے مطابق ڈھال لیں۔🤍🌸
07/08/2025

خوشی کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ ہم اپنی تقدیر کو قبول کریں اور اسے اپنے مزاج کے مطابق ڈھال لیں۔🤍🌸

ایک ہی شخص تمہیں دوبارہ نہیں ملے گا۔ حتیٰ کہ اس شخص میں بھی نہیں۔"🤎🦢
06/08/2025

ایک ہی شخص تمہیں دوبارہ نہیں ملے گا۔ حتیٰ کہ اس شخص میں بھی نہیں۔"🤎🦢

کسی کے لمس کی تاثیر ہے کہ برسوں بعد مری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ہیں🍂
06/08/2025

کسی کے لمس کی تاثیر ہے کہ برسوں بعد
مری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ہیں🍂

جس سے آپ محبت کرتے ہے اس کے سامنے جھک جاۓ اور اس کے تابع ہو جاۓ کیونکہ محبت کے معاملے میں کوئی عزت کوئی سرداری و تفاخر ن...
06/08/2025

جس سے آپ محبت کرتے ہے اس کے سامنے جھک جاۓ اور اس کے تابع ہو جاۓ کیونکہ محبت کے معاملے میں کوئی عزت کوئی سرداری و تفاخر نہیں ہوتا 🤎🌸✨

.زندگی کو سمجھ جانے والے اکثر خاموش رہا کرتے ہیں🤍🌸
06/08/2025

.زندگی کو سمجھ جانے والے اکثر خاموش رہا کرتے ہیں
🤍🌸

06/08/2025

اللّٰهُمَّ اشْفِنِي شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا..🩷
اے اللہ! مجھے ایسی شفا عطا فرما جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔🌻🥀

Address

Tower Market Hyderabad
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رنگِ غزل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share