Fabiha

Fabiha پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے.✨

ایسے مرد کا انتخاب کرو !!جو بحث کے درمیان رک سکے ـ تمہیں  گلے لگا سکے ـ معافی مانگ سکے ـ اس کیلئے تمھارے آنسو اپنی انا س...
03/09/2026

ایسے مرد کا انتخاب کرو !!
جو بحث کے درمیان رک سکے ـ تمہیں گلے لگا سکے ـ معافی مانگ سکے ـ
اس کیلئے تمھارے آنسو اپنی انا سے زیادہ قیمتی ہوں♥️🌸

نفرت ہم جیسوں کا اثاثہ ہی نہیں ہم جان وار دیتے ہے ، یا خواہش مار دیتے ہے 🙂
03/09/2026

نفرت ہم جیسوں کا اثاثہ ہی نہیں
ہم جان وار دیتے ہے ، یا خواہش مار دیتے ہے 🙂

وہ لڑکی ،پھولوں جیسی ہے.!حساس ، نازک اور خوشبوئیں بکھیرتی ہوئی،مگر ہر کسی کو اس تک رسائی حاصل نہیں..!!کیونکہ اس کے گرد،ک...
02/09/2026

وہ لڑکی ،
پھولوں جیسی ہے.!
حساس ، نازک اور
خوشبوئیں بکھیرتی ہوئی،
مگر ہر کسی کو
اس تک رسائی حاصل نہیں..!!
کیونکہ اس کے گرد،
کانٹوں کا اک مضبوط حصار ہے..!💜

سیانے کہندے نے!!کوئی ماڑی کر جاوے تے مر نہیں جائی دا , پہلے نالوں زیادہ نِکھر کے دکھائی دا❤️‍🩹
01/09/2026

سیانے کہندے نے!!
کوئی ماڑی کر جاوے تے مر نہیں جائی دا , پہلے نالوں زیادہ نِکھر کے دکھائی دا❤️‍🩹

01/09/2026
نا جانے کس طرح کا عشق کر بیٹھے ہیں یہ جانتے ہیں نہیں ملے گا وہ پھر بھی اس پر مر بیٹھے ہیں🥀🦋🌸🫀
31/08/2026

نا جانے کس طرح کا عشق کر بیٹھے ہیں یہ جانتے ہیں نہیں ملے گا وہ پھر بھی اس پر مر بیٹھے ہیں🥀🦋🌸🫀

اچھا ضرور بنے مگر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں 🖤🥀
28/08/2026

اچھا ضرور بنے مگر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں 🖤🥀

Address

Tower Market Hyderabad
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fabiha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share