
06/09/2024
دیت اسلامی قانون ہے۔ اس لیے بالکل ٹھیک ہے۔
اگر شریعت یہ کہتی ہے کہ پیسے والا قتل کر کے بچ سکتا ہے لیکن غریب کو قتل کے بدلے قتل ہی ہونا پڑے گا تو شریعت کیسے غلط ہو سکتی ہے۔
۔خیر کیا فرق پڑتا ہے
نتاشابی بی کو آزادی مبارک۔ خدا مہربان تو بندہ پہلوان