Jurm E Dunya

Jurm E Dunya Pakistan Zinda Abad

ٹنڈو جان محمد کہ اس منشیات فروش کی کسی کو ھسٹری چاہئے تو وہ ہم سے رابطہ کرے نوٹ یہ تصویر کھوسہ صاحب کہ چرس اڈے کی ہے
18/09/2023

ٹنڈو جان محمد کہ اس منشیات فروش کی کسی کو ھسٹری چاہئے تو وہ ہم سے رابطہ کرے
نوٹ یہ تصویر کھوسہ صاحب کہ چرس اڈے کی ہے

16/09/2023

ٹنڈو جان محمد کہ لوگ منشیاتیون کا ساتھ دے رہے قرآن میں ہےنشہ کرنے والا نشہ لانے والا نشہ بیچنے والا اور جو دیکھ کر بھی خاموش رہے وہ سب بروز محشر ایک ئی صف سے اٹھائے جائیںگے

13/09/2023

ٹنڈو جان محمد کی عوام
کھوسہ چرس اڈہ ویڈیوز کہ بارے کسی نے لائک کمینٹ نہین کیا ہمیں کچھ نہین تم اپنے نسلوں کہ ساتھ دھوکا کر رہے ہو

09/09/2023

ھاء کورٹ سندھ کا فیصلہ ہے جہاں بھی منشیات کہ اڈے چل رہے ہوں انہیں مسمار بھسم کردیں پہر نوکوٹ کانجی ھوٹل میں جو یہ چرس کا اڈا چل رہا ہے چانڈیو کا اس کو مسمار کیوں نہین کرتے

07/09/2023

ٹنڈو جان محمد کی عوام حنین کھوسہ سے اتنی ڈری ہوی ہےکہ چرس اڈے کی پوسٹ کمینٹ کرنے کو تیار نہیں ہم آپ کہ نسلوں کو بچانے لیے کام کر رہے ہیں✊

06/09/2023

CIA
پولیس کو عرض ہے ٹنڈو جان محمد میں حنین کھوسہ چرس اڈے کی ویڈیوز اگر چاہئے تو ہم سے رابطہ کریں

ستوں میل تھر کا منشیات فروش سید زادہ اھل بیت کہ روپ میں یزید ہے جب میدان محشر میں اھل بیت تم سے پوچھے گے کیا کرتے تھے تم...
04/09/2023

ستوں میل تھر کا منشیات فروش سید زادہ اھل بیت کہ روپ میں یزید ہے
جب میدان محشر میں اھل بیت تم سے پوچھے گے کیا کرتے تھے تم
کیا جواب دوگے
یہ کہو گہ ستوں میل تھر میں چرس بیچتا تھا

04/09/2023

ٹنڈو جان محمد کہ کھوسا چرس اڈے کی ویڈیو اپلوڈ کریں تو ٹنڈو جان محمد کی غیور عوام ساتھ دیگی یا ڈر کہ مارے خاموش رہے گی

04/09/2023

نوکوٹ کی عوام اتنی ڈرپوک اور بے وس کہ چرس اڈے ویڈیوز پہ کمینٹ نہ کر سکے یہ خاموشی تمہارے نسل تباہ کریگی

نوکوٹ کہ یہ معصوم لوگ چانڈیو کا چرس اڈا سنبھالتے ہیں ہے کوئی نوکوٹ میں ایماندار پولیس آفیسرز جو ان لوگوں کو  کیفر کردار ...
03/09/2023

نوکوٹ کہ یہ معصوم لوگ چانڈیو کا چرس اڈا سنبھالتے ہیں

ہے کوئی نوکوٹ میں ایماندار پولیس آفیسرز جو ان لوگوں کو کیفر کردار تک پہچائے

ٹنڈو جان محمد کہ اس باشندے کو کوئی جانتا ہے نوٹ یہ چرس اڈے کہ مناظر ہیں جوکہ حنین اور احسان نامی شخص چلاتہ ہے
03/09/2023

ٹنڈو جان محمد کہ اس باشندے کو کوئی جانتا ہے

نوٹ یہ چرس اڈے کہ مناظر ہیں جوکہ حنین اور احسان نامی شخص چلاتہ ہے

03/09/2023

نوکوٹ میں چانڈیو صاحب کہ چرس کہ اڈے کی ویڈیوز پولیس اور صحافیون نے نہین دیکھی کیا یا چرس چاکلیٹ بن گیا یا چانڈیو کہ اختیار پولیس سے زیادہ ہیں جو کاروائی نہین ہوتی

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jurm E Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jurm E Dunya:

Share