
14/09/2025
✨ آج مھران پروگریسیو ایمپلائیز فیڈریشن کے صدر عبد الواحد شورو، سیکرٹری جنرل عاشق علی خان اور این ایل ایف سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ کے ساتھ عہدیداران میں شبیر عمرانی، فقیر عبد الجبار، شعیب احمد، صدر پروگریسیو ٹیکسٹائل لیبر یونین عنایت اللہ عالمانی، مزدور رہنما و سماجی کارکن عامر قریشی اور دوست اویس سومرو و عارف خان نے شمع تکہ پوائنٹ پر یادگار ڈنر کیا۔
تمام دوستوں اور ساتھیوں کی شرکت کا دل سے شکریہ۔ 🙏