Life hacks

Life hacks جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں وہاں بڑوں کے رتبے ختم ہوجاتے ہیں ۔

اللّٰہ سے بڑھ کر بندے سے محبت کرنے والا کوئی نہیں
06/05/2025

اللّٰہ سے بڑھ کر بندے سے محبت کرنے والا کوئی نہیں

جب تم زیادہ سوچتے ہو تو تم خود کو تھکا رہے ہوتے ہو ، جب تم سمجھوکے اب کچھ نہیں ہوسکتا تب ایک سجدہ کرکے اسے ضرور بتادینا ...
05/05/2025

جب تم زیادہ سوچتے ہو تو تم خود کو تھکا رہے ہوتے ہو ، جب تم سمجھوکے اب کچھ نہیں ہوسکتا تب ایک سجدہ کرکے اسے ضرور بتادینا ، وہ تو ان کہی داستانیں بھی سمجھ جاتا ہے ، پھر تم تو اسے سجدے میں یہ سب کچھ بتاتے ہو تو وہ کیسے تمہیں اکیلا چھوڑ دے گا ۔

تہجد اللّٰہ کی لاڈلی نماز ہے
04/05/2025

تہجد اللّٰہ کی لاڈلی نماز ہے

آمین یارب العالمین
03/05/2025

آمین یارب العالمین

Love 💗💗💗❤️💟
02/05/2025

Love 💗💗💗❤️💟

رب کی رحمت تو عبد گنہ گار کی بخشش کے بہانے ڈھونڈ تی ہے
01/05/2025

رب کی رحمت تو عبد گنہ گار کی بخشش کے بہانے ڈھونڈ تی ہے

جب تم تھک چکے ہو ، تم دیکھو گے اب کچھ نہیں ہوسکتا ، تب دیکھنا اور اسے اپنی آہیں سنانا
30/04/2025

جب تم تھک چکے ہو ، تم دیکھو گے اب کچھ نہیں ہوسکتا ، تب دیکھنا اور اسے اپنی آہیں سنانا

تہجد کا سجدہ ہماری ادھوری کہانیاں بھی پوری کروادیتا ہے
29/04/2025

تہجد کا سجدہ ہماری ادھوری کہانیاں بھی پوری کروادیتا ہے

تہجد تمہاری دعاؤں پر قبولیت کی مہر لگواہی دیتی
29/04/2025

تہجد تمہاری دعاؤں پر قبولیت کی مہر لگواہی دیتی

تہجد سے بڑھ کر ٹوٹے دلوں کا کیا سہارا
28/04/2025

تہجد سے بڑھ کر ٹوٹے دلوں کا کیا سہارا

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life hacks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Life hacks:

Share