29/08/2025
انڈیا میں ایک ہندو شخص کی موت کے بعد ان کے تین کمسِن بچوں کو پیسے نہ ہونے کے سبب ان کی آخری رسومات ادا کرنے میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اپنے والد کی لاش کے ساتھ ادھر ادھر بھٹکتے رہے لیکن پھر ایک مسلمان شخص نے ان کی مدد کی۔
مکمل تحریر