Tigernewshous-TNH

Tigernewshous-TNH This is a News Page.Where you can see daily news about Politics and Cricket etc...

*قیامت خیز مناظر*‼️ *ایک ہی رات میں نیشنل عرب ہسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 1000 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے اور زخمیوں ک...
19/10/2023

*قیامت خیز مناظر*‼️

*ایک ہی رات میں نیشنل عرب ہسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 1000 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے اور زخمیوں کی تعداد 600 سے* *زائد بتائی جا رہی ہے*

*پی آئی اے کی ناقص خدمات پر مسافر کو لاکھوں روپے ہرجانہ دینے کا حکم*سیالکوٹ کی ضلعی عدالت نے قومی ائیرلائن کو صارف کو ہر...
22/09/2023

*پی آئی اے کی ناقص خدمات پر مسافر کو لاکھوں روپے ہرجانہ دینے کا حکم*

سیالکوٹ کی ضلعی عدالت نے قومی ائیرلائن کو صارف کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے صارف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے قومی ایئرلائن کو ناقص خدمات کی فراہمی پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

قومی ایئرلائن کو 2لاکھ 93 ہزار 234 روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے،شہری امیر حمزہ نے کنزیومر کورٹ میں دعوی دائر کیا تھا۔

اچھا فیصلہ۔۔!!!صدر عارف علوی کی منظوری سے ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کردیا گیا۔۔!!!    ...
22/09/2023

اچھا فیصلہ۔۔!!!

صدر عارف علوی کی منظوری سے ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کردیا گیا۔۔!!!

*_🔰 95™ ‏ورلڈ کپ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان_**_پاکستان 🇵🇰 کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان ش...
22/09/2023

*_🔰 95™ ‏ورلڈ کپ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان_*

*_پاکستان 🇵🇰 کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان شامل_*

*_فخر زمان امام الحق محمد رضوان سلمان علی آغا شامل_*

*_افتخار احمد سعود شکیل محمد نواز اسامہ میر ٹیم میں شامل_*

*_حارث رؤف حسن علی محمد وسیم جونیئر شاہین شاہ آفریدی شامل_*

*_زمان خان ابرار احمد محمد حارث ٹریول ریزور پلئیر ہونگے_*

👆🏾👆🏾👆🏾🏏🏏🏆🏆📰

ایک ماہ میں روزگار کیلئے پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ صرف ایک ماہ کے دوران 90 ہزار سے زائد ...
22/09/2023

ایک ماہ میں روزگار کیلئے پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

صرف ایک ماہ کے دوران 90 ہزار سے زائد پاکستانی نوکریوں کی تلاش میں بیرون ملک چلے گئے.

‏بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان کردیا.
21/09/2023

‏بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان کردیا.

"ن لیگ میدان میں اکیلی دوڑے گی کیونکہ انکے ساتھ دوڑنے والا کوئی نہیں ہوگا،انہیں جیت کی گارنٹی لکھ کر دے دی گئی ہے " شہزا...
21/09/2023

"ن لیگ میدان میں اکیلی دوڑے گی کیونکہ انکے ساتھ دوڑنے والا کوئی نہیں ہوگا،انہیں جیت کی گارنٹی لکھ کر دے دی گئی ہے " شہزاد اقبال اینکر جیو نیوز

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان
21/09/2023

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان


💥 *کالا دھن روکنے اور معیشت کی بہتری کے لیے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ* *( بتاریخ 19 ستمبر 2023ء)* ملکی...
21/09/2023

💥 *کالا دھن روکنے اور معیشت کی بہتری کے لیے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ*

*( بتاریخ 19 ستمبر 2023ء)* ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی ڈیجیٹل کرنسی کا ایک یونٹ چینی یوآن کے برابر ہے اور اس کو اسٹیٹ بینک کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ یہ پیپر کرنسی کی طرح legal tender یعنی حکومتی ضمانت کی بنیاد پر جاری ہوں گے ۔ ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری کے لیے اسٹیٹ بینک نے کام شروع کردیا ہے اور اس ضمن میں ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی جا رہی ہیں۔ اس کے لیے سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی (سی بی ڈی سی) کے نام سے ایک ادارہ کام کر رہا ہے جو اس کی لاگت اور دیگر عوامل کا جائزہ لے رہا ہے تاکہ ہر قسم کی باریکی کو مد نظر رکھا جائے اور ڈیجیٹل کرنسی شروع کرنے کے بعد کسی قسم کی کمی یا خرابی نہ رہ جائے۔ منصوبہ یہ ہے کہ آہستہ آہستہ اس کو جاری کیا جائے گا اور کاغذی نوٹوں کو کم کیا جائے گا۔ آخر میں 90؍ فیصد ڈیجیٹل کرنسی کا استعمال ہو گا اور کاغذی نوٹوں کا صرف 10؍ فیصد تک رہ جائے گا۔ وہ بھی صرف اس لئے کہ اگر کوئی بڑا مسئلہ ہو جائے تو متبادل کرنسی موجود ہو، سسٹم بالکل جامد (رک) نہ ہوجائے۔ ڈیجیٹل کرنسی شروع کرنے سے کاغذی نوٹ چھاپنے، ان کو مختلف شہروں اور دیہاتوں تک حفاظت سے پہنچانے پر اٹھنے والے اخراجات میں کمی آئے گی اور ساتھ ساتھ پرانے نوٹوں کو تلف کرنے کے عمل پر اُٹھنے والے اخراجات میں بھی کم ہوں گے۔ دوسری طرف نوٹ چھپ کر تقسیم ہو جاتے ہیں لیکن کہاں اور کس مقصد میں استعمال ہوتے ہیں یہ معلوم نہیں ہو پاتا لیکن ڈیجیٹل کرنسی نظام میں کرنسی سے کی جانے والی ہر transactions کا ریکارڈ ہوگا ۔ جیسے صرف کریڈٹ اور ڈیبٹ کی double entry ریکاڑڈ کیپنگ نہیں ہوگی بلکہ ایک تیسری مکمل ریکارڈ maintaining ہوگی۔ یوں مانیٹری پالیسی بہتر اور موثر طریقہ سے نافذ العمل عمل ہو سکے گی

ایشیا کپ 2025 ون ڈے کے بجائے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا.
20/09/2023

ایشیا کپ 2025 ون ڈے کے بجائے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا.

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tigernewshous-TNH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share