Tabdili News

Tabdili News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tabdili News, Media/News Company, Hyderabad.

Tabdili News Web Channel
Your Voice, Our News
(آپ کی آواز، ہماری خبر)
Contact For Media Coverage
Call 03120309695
W.app 03310309695
Shahkir Qureshi 03142892868

15/09/2026

ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ کے احکامات پر یونین کونسل 31 میں ڈینگی کے خلاف فومیگیشن مہم، شہریوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات جاری۔

15/09/2026

ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ کے احکامات پر ٹاور مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف فوری کارروائی، عوامی گزرگاہیں واگزار، شہریوں کو ریلیف فراہم۔

14/09/2026

حیدرآباد کے منفرد اور شاندار منصوبے کوہسار آئیکن پر قرار بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور H&Y مارکیٹنگ کے ہیڈ سید وقار حیدر کی جانب سے یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

14/09/2026

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے زیرِ اہتمام Cystence Private Company کے اشتراک سے ایف بی آر ڈیجیٹل انوائسنگ کے حوالے سے خصوصی آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں تاجروں، صنعتکاروں اور کاروباری برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

14/09/2026

ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ کی محفلِ جشنِ میلادالنبی ﷺ میں خصوصی شرکت، حسن علی افندی ٹاؤن یادگار مسجد میں انجمن زمزم کمیٹی حیدرآباد کے زیرِ اہتمام بابرکت محفلِ میلاد کا انعقاد، معزز شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شریک۔

14/09/2026

ٹریفک اینڈ روڈ سیفٹی فاؤنڈیشن پاکستان کے Progress & Prosperity Wing کا تنظیمی اجلاس حیدرآباد میں منعقد، پروفیسرز، ڈاکٹرز، وکلاء، کاروباری و سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی شرکت۔

13/09/2026

ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ کی تحفظ ختم نبوت و قانون ناموس رسالت ﷺ 295-C کانفرنس میں شرکت ۔

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabdili News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share