Yaman Raheemi

Yaman Raheemi Welcome to the official page of Hafiz Yaman Raheemi, your feedback and suggestions are highl

20/11/2022

الوداع دارالعلوم 😭😭😭😭😭 الوداع دارالعلوم
اللہ سبحانہ وتعالیٰ استاذ محترم مفتی اعظم پاکستان
حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ کی قبر کو جنت کا باغ بنائے آمین

20/11/2022

کھلے ہیں مفتی شفیع کے چمن کے دامن میں
میرے شیوخ تقی و رفیع عثمانی 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 اس چمن سے ایک پھول جدا ہوگیا ۔
استاذ محترم بہت یاد آئیں گے
مگر الحمد للہ یہ شرف حاصل ہے کہ ہم آخری شاگر تھے
ہمارے سبق کے دوران ہی حضرت علیل ہوگئے تھے
صدیوں یہ فضاء یاد کریگی آج خود یتیم محسوس کررہا ہوں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

03/07/2021

ختم نبوت زندہ باد
الحمد للہ ہماری کبھی کبھار اسطرح کی بھی محفل ہوتیں ہیں
اسلام باد سے 40 کلومیٹر دور خان پور ڈیم میں دوستوں ہمراہ تفریح کیلئے گئے وہاں جب کشتی میں بیٹھے تو دوستوں کی طرف سے فرمائش آئ کہ کلام ہونا چاہیے آپ بھی سماعت فرمائیں عنوان پسند آئے تو ختم نبوت کے دیوانے پروانے ضرور شیئر کریں
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

میرے مشفق استاد شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی العثمانی  حفظہ اللہ تعالیٰکاش! آپ جانتے کہ اس بندے کے امت پر ...
28/03/2021

میرے مشفق استاد
شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی العثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ
کاش! آپ جانتے کہ اس بندے کے امت پر کتنے احسانات ہیں؟
دورہ حدیث کے سال آخری دن پر جب یہ طلبا ٕسے معافی مانگتے ہیں تو کہتے ہیں
"بھاٸیو اگر میں نے سخت الفاظ استعمال کٸے ہوں جس سے آپکو تکلیف ہوئی ہو تو مجھے معاف کردو۔ میں التجا کرتا ہوں مجھے معاف کردو"-
حالانکہ پورا سال کبھی سخت لہجے میں بات نہیں کرتے پھر بھی اس قدر عاجزی کیساتھ معافی مانگتے ہیں۔
یہ وہ بندہ ہے جس نے طالبعلم کو کبھی شاگرد کے لفظ سے نہیں پکارا بلکہ لفظ بھائی سے پکارتے ہیں فرماتے ہیں :
"شاگرد تو بڑے لوگوں کے ہوتے ہیں"۔
ایک عالم دین نے بتایا کہ :
" میں ایک پروگرام میں انکے ساتھ بیٹھا ہوا تھا تو یہ اچانک اٹھے اور ٹیبلٹ کھانے کیلٸے خود پانی لے کر آٸے"-
میں نے کہا :
"حضرت یہ ہم خدام کس لٸے بیٹھے ہیں"؟ -
تو اس پر مفتی صاحب نے فرمایا :
" آپ نے کب سمجھا کہ ہم مخدوم ہیں"؟-

14/03/2021

پیشِ خدمت ہے الوداعی نظم: جامعہ دارالعلوم
آواز: مولانا محمد یمان رحیمی
طالب علم درجہ دورۂ حدیث جامعہ دارالعلوم کراچی

آگے شیئر کریں. ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں- 👇👇👇
https://www.youtube.com/channel/UC4CPTossuEBelXFO5FKadEw

Contact Number: 03456577775.
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

ان شاء اللہ العزیز کچھ ہی دیر میں الوداعی کلام جامعہ دارالعلوم  اپلوڈ ہوجائیگا سب سے پہلے سننے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب...
13/03/2021

ان شاء اللہ العزیز کچھ ہی دیر میں الوداعی کلام جامعہ دارالعلوم اپلوڈ ہوجائیگا
سب سے پہلے سننے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں
اس لنک پر کلک کریں 👇🏻 https://m.youtube.com/channel/UC4CPTossuEBelXFO5FKadEw

الحمد للہ الوداعی کلام جامعہ دارالعلوم مکمل ہوگیا ہے ان شاء اللہ العزیز کل بروز ہفتہ  میرے یوٹیوب چینل پر ریلیز ہوجائیگا...
12/03/2021

الحمد للہ الوداعی کلام جامعہ دارالعلوم مکمل ہوگیا ہے
ان شاء اللہ العزیز کل بروز ہفتہ میرے یوٹیوب چینل پر ریلیز ہوجائیگا. ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4CPTossuEBelXFO5FKadEw

الحمد للہ تعلیم کا طویل سفر اب اختتام پذیر ہورہا ہے اللہ تعالی عمل کی توفیق عطاء فرمائے تمام اہلِ اسلام دوست احباب کو دع...
12/03/2021

الحمد للہ تعلیم کا طویل سفر اب اختتام پذیر ہورہا ہے
اللہ تعالی عمل کی توفیق عطاء فرمائے
تمام اہلِ اسلام دوست احباب کو دعاء میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

Address

Hyderabad

Telephone

+923456577775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaman Raheemi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaman Raheemi:

Share