27/04/2025
موڈی سرکار بے نقاب ہو گئی!
"چائے والے سے پانی چور تک کا سفر مکمل!"
موڈی سرکار کا نیا نعرہ:
"نہ پانی، نہ ایمان، بس نفرت اور دھیان!"
موڈی سرکار بے نقاب!
کشمیر کا حق چھینا،
اب پانی بھی چھین رہے ہو؟
کچھ شرم کچھ حیا باقی ہے یا نہیں؟