AlifZee Updates

AlifZee Updates All type of News on This Page you will get instantly Posts, Newspapers & Videos in Urdu. by AlifZee

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارتِ حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ اب سعودی عرب میں تمام اقسام کے ویزہ ہولڈرز کو عمرہ ادا ...
06/10/2025

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارتِ حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ اب سعودی عرب میں تمام اقسام کے ویزہ ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارتِ حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ اب سعودی عرب میں تمام اقسام کے ویزہ ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی پریس

پتراجایا  (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم کی طرف سے پاکستان سے 20 کروڑ  ڈالرمالیت کے حلال گو...
06/10/2025

پتراجایا (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم کی طرف سے پاکستان سے 20 کروڑ ڈالرمالیت کے حلال گوشت کی درآمد کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور اقتصادی ترقی کے دیگر شعبوں میں ملائیشیا کے وسیع تجربات سے استفادے اور مشترکہ منصوبے شروع کرنے کے خواہاں ہیں،پاکستان اور ...۔

پتراجایا  (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم کی طرف سے پاکستان سے 20 کروڑ  ڈالرمالیت کے حلال گوشت کی درآمد کے فیصلے کا خیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دھواں چھوڑنےو الی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیاہے اور اس سلسلے میں تاریخ بھی سامنے ...
06/10/2025

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دھواں چھوڑنےو الی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیاہے اور اس سلسلے میں تاریخ بھی سامنے آگئی۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دھواں چھوڑنےو الی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیاہے اور اس سلسلے میں تاریخ بھی سامنے آگئی۔تفصیل کے مطابق سردیوں کی آمد سے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیاہے کہ نہ س...
06/10/2025

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیاہے کہ نہ سندھ میں مسلم لیگ نون کا کوئی ووٹ ہے نہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کا اور دونوں ہی پارٹیاں تین سال سے مل کر وفاق میں حکومت کر رہی ہیں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیاہے کہ نہ سندھ میں مسلم لیگ نون کا کوئی ووٹ ہے نہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے سنگجانی جلسہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جار...
06/10/2025

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے سنگجانی جلسہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے سنگجانی جلسہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری  کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی الہ آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حمایت میں پوسٹ غدا...
06/10/2025

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی الہ آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حمایت میں پوسٹ غداری نہیں ہے۔

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی الہ آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حمایت میں پوسٹ غداری نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق الہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے ک...
06/10/2025

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی

کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوالالمپور پہنچنےپر وزیر اعظم  پاکستان شہباز شریف کا شاندار استقبال کیا گیا  ،وزیر خ...
05/10/2025

کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوالالمپور پہنچنےپر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا شاندار استقبال کیا گیا ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس حوالے سے ’’ایکس‘‘ پر میسیج اور تصاویر شیئر کر دیں۔

کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوالالمپور پہنچنےپر وزیر اعظم  پاکستان شہباز شریف کا شاندار استقبال کیا گیا  ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس حوالے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ نےسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے پی ٹی آئی ارکان کے ا...
05/10/2025

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ نےسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری روک دی۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ نےسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری روک دی۔ نجی ٹی وی

کوالا لمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم  شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔
05/10/2025

کوالا لمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔

کوالا لمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم  شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔ بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پرتپاک

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جماعت اسلامی کے تحت امریکی پشت پناہی سے اسرائیلی افواج کی غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و ن...
05/10/2025

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جماعت اسلامی کے تحت امریکی پشت پناہی سے اسرائیلی افواج کی غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کی نسل کشی، صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف اورا ہل فلسطین و حماس سے یکجہتی و اتحاد امت کے اظہار کے لیے شاہراہ فیصل پر عظیم الشان ”یکجہتی غزہ مارچ“ ہوا۔

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جماعت اسلامی کے تحت امریکی پشت پناہی سے اسرائیلی افواج کی غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹیچرز ڈے پر تمام اساتذہ کو انکی گراں قدر خدمات پر خراج...
05/10/2025

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹیچرز ڈے پر تمام اساتذہ کو انکی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹیچرز ڈے پر تمام اساتذہ کو انکی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی

Address

Qasimabad
Hyderabad
17000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlifZee Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlifZee Updates:

Share