Ayar

Ayar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayar, News & Media Website, Hyderabad.

10/05/2024

*جنسی درندے نے ثبوتوں والی USB نِگل لی۔ سینکڑوں لڑکیوں کے ساتھ جنسی درندگی، ویڈیو ریکارڈنگ اور پھر بلیک میل کر کے اپنی سہیلیوں اور بہنوں کو لانے کا مطالبہ۔ وہاڑی میں ملکی تاریخ کا بڑا جنسی اسکینڈل ٹیم سرعام نے بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات دیکھئے ہفتہ شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر*

حیدرآباد: جامشورو روڈ پر واقع این جی فلنگ اسٹیشن پر ہائی روف گاڑی میں گئس منتقلی کے دوران آگ بھڑک اٹھیحیدرآباد: آتشزدگی ...
07/05/2024

حیدرآباد: جامشورو روڈ پر واقع این جی فلنگ اسٹیشن پر ہائی روف گاڑی میں گئس منتقلی کے دوران آگ بھڑک اٹھی
حیدرآباد: آتشزدگی کے واقعے میں سی این جی فلنگ اسٹیشن کا ملازم جلھس کر شدید زخمی ہوگیا
حیدرآباد: ہائی روف گاڑی میں موجود ایک خاتون بھی اچانگ آگ بھڑکنے پر جھلس کر زخمی ہوئی
حیدرآباد: دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لٸے سول اسپتال منتقل کردیا گیا
حیدرآباد: آتشزدگی کے نتیجے میں ہائی روف وین جلکر خاکستر ہوگئی
حیدرآباد: آتشزدگی پر فلنگ اسٹیشن عملے نے فوری طور قابو پانی کی کوشش اور بڑھنے سے روکا
حیدرآباد: اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جاء وقوعہ پہنچ گٸی

30/04/2024

*حیدرآباد*
*عیار ٹیم نے تعلقہ قاسم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں رشوت خوری کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔*

*اسسٹنٹ کمشنر قاسم آباد کے نچلے عملے کے افسران کے نام پر رشوت خوری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی*

*عیار ٹیم کی چونکا دینے والی خبر نے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے تمام راز کھول دیئے۔*

*وہ حقیقت جو اسسٹنٹ کمشنر قاسم آباد کے دفتر میں پئسا دو کام لو! آج آشکار ہو گیا۔*

*اب دیکھنا یہ ہے کہ اعلیٰ افسران ہمیشہ کی طرح سارا ملبہ نچلے عملے پر ڈالتے ہیں یا پھر ان افسران کے خلاف کوئی کارروائی کریں گے۔*

*مکمل پروگرام جمع کی شام 6:00 بجی صرف اعیار پر*

19/04/2024

گدو چوڪ حيدرآباد وٽ سنڌ يونيورسٽي جي ملازم ڪلارڪ اويس وڳڻ تي ٿيل قاتلاڻي حملي جا CCTV فوٽيجز هٿجوابدار سرعام حملو ڪري فائرنگ ڪندي کيس زخمي ڪرڻ بعد فرار ٿي ويا۔
ڊي آء جي حيدرآباد کي نوٽيس وٺي جوابدارن کي فوري گرفتار ڪرڻ گهرجي

19/04/2024

*مرتضیٰ چورنگی کے قریب ہائی ایس وین پر خودکش حملہ*
*ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں چائنا کے لوگ سوار تھے*

18/04/2024

*میئر حیدرآباد جناب کاشف علی شورو میونسپل کمشنر ظہور احمد لکھن کی ہدایت پر انچارج اسپیشل اینٹی انکروچمنٹ سیل شکیل قائمخانی کی اسٹاف کے ہمراہ ہالا ناکہ کے علاقے میں قبضہ کی گئی سرکاری اراضی کو واگزار کرانے کے لیئے کارراوئی*

*دوران کارراوئی قبضہ مافیا کی جانب سے سخت مزاحمت اینٹی انکروچمنٹ فورس کے اے ایس آئی فھد جمالی زخمی دو مزاحمت کار وجاہت جتوئی اور سکندر جتوئی گرفتار قانونی کارراوئی کے لیئے شکیل قائمخانی کا متعلقہ تھانے سے رابطہ*

*انچارج اسپیشل اینٹی انکروچمنٹ ٹیم شکیل قائمخانی نے عملے اور اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ہمراہ ہالا ناکہ کے علاقے میں قبضہ کی گئی سرکاری اراضی کو واگزار کرانے کے لیئے کارراوئی کی گئی دوران کارراوئی قبضہ کی جگہ پر موجود سامان تحویل میں لے لیا گیا اینٹی انکروچمنٹ عملے کو قبضہ مافیا کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا دوران کارراوئی قبضہ مافیا کی جانب سے سخت مزاحمت کی گئی اور سرکاری عملے پر جان لیوا حملہ بھی کیا گیا جس کی زد میں آکر اینٹی انکروچمنٹ فورس کے اے ایس آئی فھد جمالی زخمی ہوگئے دو مزاحمت کرنے والے جس کی شناخت وجاہت جتوئی اور سکندر جتوئی ہوئی ہے جنہیں پولیس نےگرفتار کر لیا ہے*

*جاری کردہ*
*اینٹی انکروچمنٹ سیل حیدرآباد میونسپل کارپوریشن*

*مختیار کار آفیس کی چھت گر گئی انجمن تاجران قاسم آباد کے رہنما محبوب ابڑو زخمی*
18/04/2024

*مختیار کار آفیس کی چھت گر گئی انجمن تاجران قاسم آباد کے رہنما محبوب ابڑو زخمی*

فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ:1۔۔۔او...
17/04/2024

فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ:
1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں تاکہ غیر اخلاقی مواد نظر آنے سے بچا جا سکے.

میرپورخاص کا بدنام زمانہ ٹھگ پولیس کے ہاتھ لگ گیا جس کسی نے بھی اس کو نوکری کے لیے پیسے دیے تھے وہ سیٹلائیٹ ٹاؤن تھانہ پ...
14/04/2024

میرپورخاص کا بدنام زمانہ ٹھگ پولیس کے ہاتھ لگ گیا جس کسی نے بھی اس کو نوکری کے لیے پیسے دیے تھے وہ سیٹلائیٹ ٹاؤن تھانہ پینچ جائیں کیس داخل کروائیں اور اس ٹھگ کو اسکے انجام تک پہنچائیں

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayar:

Share