Adil shah journalist

Adil shah journalist This is my official earning baba learning page

عمرکوٹ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا
05/07/2022

عمرکوٹ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا

01/05/2022

ہمدرد24 میڈیا گروپ کی جانب سے عید پروگرام کا حصہ بنیں اور ایک اچھی سی وڈیو بناکر سینڈ کریں شکریہ

اپنی وڈیو بنائیں اور اس واٹس اپ لنک پر بھیج دیں
Wa.me/923173007852

اور سبسکرائیب کریں یوٹیوب پر تاکہ عید پروگرام کی ہر خبر سے رہیں باخبر
https://youtu.be/gWs3MxPug54

29/03/2022

کیا بیان کیا ہے مرد کے بارعے میں

03/03/2022

سندھ کو بچانا ہے اور سندھ کی سوئ ہوئ عوام کو جگانا ہے کا منشور لئے پاکستان تحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ آج عمرکو ٹ پہنچے گا

28/02/2022

پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ میں سیکڑوں کی تعداد میں جیالے اور جیالیاںعمرکوٹ سے قافلوں کی صورت میں عوامی مارچ اسلام آباد شرکت کے لئے روانہ ہورہے ہیں.

25/02/2022

ڈپٹی کمشنر طاہر علی میمن نے سول اسپتال عمرکوٹ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کیا

15/02/2022

عمرکوٹ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیرصاحب پگارا کی "66"ویں سالگرہ کی تقریب

10/02/2022

عدالتی حکم پر عمرکوٹ اسسٹنٹ کمشنر اور منسپل انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن جاری رہا

02/02/2022

عمرکوٹ میں حیسکو ملازمین کا واپڈا کی نج کاری کے خلاف حیسکو آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور حکومت کے خلاف شدید ناریبازی

31/01/2022

اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کا عمرکوٹ کے پسماندہ گاؤں محمد حسن سیمجو میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ

25/01/2022

عمر کوٹ میں پلاٹ کے تکرار پر جگھڑا ایک خاتون سمیت 3افراد شدید زخمی زخمی ہونے والوں کے ورثہ کا عمرکوٹ اللہ والا چوک پر دھرنا

24/01/2022

پاکستان تحریک انصاف نے آج انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے کےحوالے سے ایک ایپ لاؤنچ کی ہے جس میں ایک کروڑ بچوں کو اس ایپ کےتحت رجسٹرڈ کیا جائے گا اور پرائمری سطح سے لیکر ہائر سیکنڈری سطح تک کے بچوں کو ہر تین ماہ بعد وظیفہ دیاجائے گا

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil shah journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share