22/07/2025
بنیادی حقوق کمیشن پاکستان کی چئیر پرسن کوثر پروین رحمانی کی ہدایت پر کنوئینر پنجاب ملک حسن رزاق نے بنیادی حقوق کمیشن پاکستان کی جانب سے محرام الحرام میں ضلع سیالکوٹ میں امن و امان اور بہترین انتظامات پر Deputy Commissioner Sialkot ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی کو یادگاری شیلڈ پیش کی