
01/08/2025
*متحد قوم فاتح پاکستان*
مرکزی مسلم لیگ ٹنڈوجام ٹاؤن کی جانب سے ماہ آزادی کے سلسلے میں ٹاؤن اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس کی صدارت عمر فاروق خانزادہ نائب صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد نے کی، جبکہ اس موقع پر ٹاؤن صدر عبدالعزیز چانڈیو، جنرل سیکریٹری عبدالعلیم کی سربراہی میں دیگر ٹاؤن زمہ داران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی.
اجلاس میں ماہ آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے اور ٹاؤن میں اتحاد و اتفاق اور قومی یکجہتی کی فضا قائم کرنے کے حوالے سے مختلف پروگرامات کے انعقاد پر گفتگو کی گئی.