
09/06/2025
کیا آپ نے کبھی ایسے انصاف کا سامنا کیا ہے جہاں جرم کا پتہ ہی نہ ہو…؟
"آپ پر مقدمہ چل رہا ہے۔"
"کس جرم میں؟"
"یہ ہمیں نہیں بتایا گیا۔"
ایک ایسا ناول جو نظامِ عدل پر سوالات اٹھائے گا اور انسان کی بےبسی کا آئینہ دکھائے گا۔
فرانز کافکا کا کلاسیکی ناول "The Trial" — اردو ترجمے کے ساتھ، پی ڈی ایف میں دستیاب ہے!
ڈاؤنلوڈ کریں اردو ترجمہ ہماری ویب سائٹ سے:
🌐 https://sambaraweb.com