Mefil e gosiya

Mefil e gosiya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mefil e gosiya, Digital creator, Hyderabad.

04/02/2024
لیتا ہوں اس لیے تو میں نام معاویہ 🤍*میں ہوں غلامِ ابنِ  غلامِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 🤍*22رجب المرجب یوم عرس سیّدنا ا...
03/02/2024

لیتا ہوں اس لیے تو میں نام معاویہ 🤍
*میں ہوں غلامِ ابنِ غلامِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 🤍*

22رجب المرجب یوم عرس سیّدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✨
خوب ایصال ثواب کیجئے اللہ کریم کی ان پر رحمت ہو انکے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو ۔۔۔
*آمین یارب المصطفی ﷺ 🤍*

*•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•**●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●*
03/02/2024

*•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•*

*●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●*

میرے حبیب ﷺ،میرے طبیب ﷺ،میرے مسیحا ﷺ،میرے آقا ﷺ،میری جان ﷺ،میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربانیا سیدی ﷺ یا رسول اللہ ﷺ،
03/02/2024

میرے حبیب ﷺ،
میرے طبیب ﷺ،
میرے مسیحا ﷺ،
میرے آقا ﷺ،
میری جان ﷺ،
میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان
یا سیدی ﷺ یا رسول اللہ ﷺ،

*سورۃ قدر* نماز جمعہ سے قبل *سورۃ قدر* کی تلاوت فرما لیجیۓ *جو کوئی نمازِ جمعہ سے قبل 3 بار* *سورۂ قدر (انا انزلنہ فی ل...
02/02/2024

*سورۃ قدر*

نماز جمعہ سے قبل *سورۃ قدر* کی تلاوت فرما لیجیۓ

*جو کوئی نمازِ جمعہ سے قبل 3 بار*
*سورۂ قدر (انا انزلنہ فی لیلۃ القدر)*
*پڑھتا ہے اللہ پاک اس روز کے تمام نماز پڑھنے والوں کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھتا ہے*

(نزہۃ المجالس،ج 1،ص،233.
فیضان سنت جلد اول،ص،1166

یَا بَصِیْرُ

جو شخص جمعہ کی نماز سے پہلے100مرتبہ’’یَا بَصِیْرُ‘‘پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس کی بصیرت میں اضافہ فرمائے گا اور اسے اچھی باتوں اور نیک کاموں کی توفیق نصیب فرمائے گا

*( روح البیان، سبأ، تحت الآیۃ: ۱۱، ۷/۲۶۸)*

بزمِ رضا

💚💚💚
02/02/2024

💚💚💚

1️⃣ قصیدہء معراجیہ معانی و شرحترسیل نعت اکیڈمیشعرنمبر ۱ وہ سرورِ کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے...
01/02/2024

1️⃣ قصیدہء معراجیہ
معانی و شرح
ترسیل نعت اکیڈمی

شعرنمبر ۱

وہ سرورِ کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے

حل لغات :

سرور۔۔ سردار، بادشاہ
کشور۔۔ملک
نرالے۔۔ عجیب و غریب
طرب۔۔ خوشی نشاط

شرح :

ملک رسالت کے تاجدار سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات کو جب عرش اعظم پر تشریف لے گئے تو آپ کے استقبال کے لئے عجیب و غریب انوکھے فرحت و خوشی کے سامان عرب کے مہمان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مہیّا کئے گئے تھے۔
𝒩𝒶𝒶𝓉 𝒜𝒸𝒶𝒹ℯ𝓂𝓎

درود شریف پڑھیں اور برکتیں حاصل کریں
01/02/2024

درود شریف پڑھیں اور برکتیں حاصل کریں

*رب جانے سوہنیا محبوباﷺ تیرے شہر دیاں  کی لذتاں نے🥺❤️*  *اک رون جینا نے ویکھیا نٸی تے اک رون دوبارہ ویکھن لٸی✨❤️*یارسول ...
30/01/2024

*رب جانے سوہنیا محبوباﷺ تیرے شہر دیاں کی لذتاں نے🥺❤️*

*اک رون جینا نے ویکھیا نٸی تے اک رون دوبارہ ویکھن لٸی✨❤️*

یارسول انظر حالنا🙏🙏😭😭

29/01/2024

ماشا۶اللّٰہ 🌹

Address

Hyderabad

Telephone

+923173076028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mefil e gosiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share