23/07/2025
رکھ کر نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو سامنے آرائش کردار کر،
آئیے! اس دور پرفتن میں سیرت نبوی کے آئینے میں اپنی زندگی کو سنوارنے کا اہتمام کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوست احباب کے ہمراہ شرکت فرمائیے ۔
نوٹ: نمازِ مغرب مسجدِقباء میں ادا کیجئے ۔
ِ_عام
ِ_دین
ِدوعالم_صلی_اللہ_علیہ_وسلم
ِمغرب_تاعشاء
#مسجدِقباءہیرآباد
ِ_اسلامی_زون_شمالی_حیدرآباد