01/11/2025
پیپلز بس سروس ہو یا پاکستان کی پہلی مکمل ماحول دوست الیکٹرک بس یا پھر ہو ڈیزل ہائبرڈ بس کا آغاز، خواتین کیلئے مخصوص پیپلز پنک بس سروس ہو یا عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی بس سروس، ہمارا مقصد ہر شہری کو ملیں معیاری ،جدید اور سستی سفری سہولیات