04/08/2025
*یومِ شہداء پولیس*
4 اگست — ایک دن ان عظیم سپاہیوں کے نام جنہوں نے ہمارے کل کی حفاظت کے لیے اپنا آج قربان کر دیا۔ہم سلام پیش کرتے ہیں ان بہادر اہلکاروں کو جنہوں نے فرض کی راہ میں جان کا نذرانہ دے کر ہمیں امن و سکون دیا۔یاد رکھیں! شہداء زندہ ہوتے ہیں ان کی قربانیاں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
اللہ پاک شہيد سنڌ پوليس هيڊ ڪانسٽيبل درمحمد ڇلگري بلوچ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین