Only Islam

Only Islam حقیقت میں حضور ﷺ کی پکی اورسچی محبت کا کا نام ایمان ہے

ایک عالم دین اور امام صاحب انتقال کے 34 سال بعد بھی جسم سلامت ہے، چہرہ تروتازہ اور خوبصورت و پررونق ہے 34 سال بعد ان کی ...
24/11/2021

ایک عالم دین اور امام صاحب انتقال کے 34 سال بعد بھی جسم سلامت ہے، چہرہ تروتازہ اور خوبصورت و پررونق ہے
34 سال بعد ان کی قبر ٹوٹی تو نمازیوں نے قبر میں جسم سلامت دیکھا،،، لاش سلامت دیکھی! حالانکہ جب انسان مر جاتا ہے تو تین دن میں جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے۔
کتنا عظیم خدا اور کتنا طاقتور میوزیم ہے خدا نے اپنے وفادار بندے کو 34 سال بعد بھی برقرار رکھا۔
سبحان اللہ

’’حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے صحابہ میں سے ایک صحابی کی بینائی (فراقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں) جاتی رہی تو لوگ ...
23/11/2021

’’حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے صحابہ میں سے ایک صحابی کی بینائی (فراقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں) جاتی رہی تو لوگ ان کی عیادت کے لئے گئے۔‘‘

جب ان کی بینائی ختم ہونے پر افسوس کا اظہار کیا گیا تو وہ کہنے لگے :
’’میں ان آنکھوں کو فقط اس لئے پسند کرتا تھا کہ ان کے ذریعے مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار نصیب ہوتا تھا۔ اب چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوگیا ہے اس لئے اگر مجھے چشمِ غزال (ہرن کی آنکھیں) بھی مل جائیں تو کوئی خوشی نہ ہو گی۔‘‘
بخاري، الادب المفرد، 1 : 188، رقم : 533

اعلیٰ حضرت کی لکھے ہوئے ایسی نعت جس کو پڑھنے سے ہونٹ نہیں ملتے سیّد کونین سلطانِ جہاںسیّد کونین سلطانِ جہاں ظلِ یزداں   ...
14/11/2021

اعلیٰ حضرت کی لکھے ہوئے ایسی نعت جس کو پڑھنے سے ہونٹ نہیں ملتے
سیّد کونین سلطانِ جہاں

سیّد کونین سلطانِ جہاں

ظلِ یزداں شاہِ دیں عرش آستاں

کُل سے اَعلیٰ کُل سے اَوْلیٰ کُل کی جاں

کُل کے آقا کُل کے ہادی کُل کی شاں

دلکشا دلکش دِل آرا دلستاں

کانِ جان و جانِ جان و شانِ شاں

ہر حکایت ہر کنایت ہر اَدا

ہر اِشارت دِل نشین و دلنشاں

دل دے دل کو جان جاں کو نور دے

اے جہانِ جان والے جانِ جہاں

آنکھ دے اور آنکھ کو دِیدارِ نور

رُوح دے اور رُوح کو راحِ جناں

ا للّٰہ ا للّٰہ یاس اور ایسی آس سے

اور یہ حضرت یہ دَر یہ آستاں

تو ثنا کو ہے ثنا تیرے لئے

ہے ثنا تیری ہی دِیگر دَاستاں

تو نہ تھا تو کچھ نہ تھا گر تو نہ ہو

کچھ نہ ہو تو ہی تو ہے جانِ جہاں

تو ہو داتا اور اَوروں سے رَجَا

تو ہو آقا اور یادِ دِیگراں

اِلتجا اس شرک و شر سے دور رکھ

ہو رضا تیرا ہی غیر اَز اِین و آں

جس طرح ہونٹ اِس غزل سے دور ہیں

دل سے یوں ہی دور ہو ہر ظن و ظاں

٭٭٭
شیئر کرتے جائیں
جزاك اللّٰه خيرًا

14/11/2021

جنتیوں کی 120 صفیں ہیں، جن میں سے 80 صفیں اس امت کی اور 40 صفیں باقی ساری امتوں کی۔
[المعجم الاوسط، رقم الحدیث:539]

14/11/2021
دعوت اسلامی کے بین الاقوامی  ملتان اجتماع کی یادیں ❤
11/11/2021

دعوت اسلامی کے بین الاقوامی ملتان اجتماع کی یادیں ❤

ضروری نہیں مسکرا کے ملنے والا دوست ہی ہو. ۔۔۔۔❤
10/11/2021

ضروری نہیں مسکرا کے ملنے والا دوست ہی ہو. ۔۔۔۔❤

جنت میں جانے والے جانور
09/11/2021

جنت میں جانے والے جانور

اس پرندے کو قطا کہتے ہیں جو کہ کبوتر سے ملتا جلتا ہے جب بولتا ہے تو کہتا ہے مَنْ سَکَتَ سَلَمَ یعنی جو خاموش رہا سلامت ر...
07/11/2021

اس پرندے کو قطا کہتے ہیں جو کہ کبوتر سے ملتا جلتا ہے جب بولتا ہے تو کہتا ہے مَنْ سَکَتَ سَلَمَ یعنی جو خاموش رہا سلامت رہا
تفسیر قرطبی127/7 جزء13📚

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category