03/11/2025
بریکنگ نیوز
حیدرآباد کے قاسم آباد پرنس ٹائون فیز ون کی حالت خراب ہوگئی
میئر کاشف شورو کی عدم توجہ نے علائقہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل
معززین علائقہ مکینوں نے شدید احتجاج کرتے اپنے دکھ بتادیئے
میئر کاشف شورو اور ٹائون چیئرمین سے فوری نوٹیس لینے کا مطالبا