
28/04/2024
(اظہار تعزیت و افسوس)
ایم کیو ایم پاکستان کے حیدرآباد PS-65 سے منتخب ایم پی اے ناصر حسین قریشی نے ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ سے انکی رہشگاہ پر ملاقات کی انکی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی،اپنے گہرے دکھ غم و افسوس کا اظہار کیا
28 اپریل 2024ء
بروز اتوار
دکھ کی اس گھڑی میں امجد احمد شیخ اور خاندان کے ساتھ انکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ ایم پی اے ناصر حسین قریشی
اسلام انسانی قدروں والدین پر احسان کو توحید کے سب سے ذیادہ اہمیت دیتا ہے ایم پی اے ناصر حسین قریشی
والدہ اس دنیا سے رخصت ہوتی ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سر سے ٹھنڈی چھاؤں کے سائے سے اولاد محروم ہو جاتا ہے اور بلاوجہ دعا دینے والی والدہ اکیلا چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ایم پی اے ناصر حسین قریشی
والدہ اللہ رب العزت کا ایسا عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں قدموں تلے جنت دے کر والدہ کو مقدس اور اعلیٰ مرتبے پر فائز کر دیا۔ایم پی اے ناصر حسین قریشی
دعاء ہے اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ( امین )
اس موقع پر مختلف سیاسی سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات پولیس کے افسران ودیگر شعبہء ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود تھی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ
:
:
:
:
:
:
: