Aamir Ali Soomro

Aamir Ali Soomro Aamir Ali Personal blogs

چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے۔"🥀🖤
18/10/2025

چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے۔"🥀🖤

یہ شخص اگر چاہتا دودھ میں گندہ پانی ملا سکتا تھا لیکن اسکی نیت صاف ہے اس لئے صاف پانی ملا رہا ہے
17/10/2025

یہ شخص اگر چاہتا دودھ میں گندہ پانی ملا سکتا تھا لیکن اسکی نیت صاف ہے اس لئے صاف پانی ملا رہا ہے

17/10/2025

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ ح...
17/10/2025

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞

حبیب بنک کا بانی خاندان: اس تصویر میں دائیں طرف جو لڑکا کھڑا ہے اس نے قیام پاکستان کے فوری بعد جب قومی خزانہ نہ ہونے کے ...
17/10/2025

حبیب بنک کا بانی خاندان: اس تصویر میں دائیں طرف جو لڑکا کھڑا ہے اس نے قیام پاکستان کے فوری بعد جب قومی خزانہ نہ ہونے کے برابر تھا ، قائداعظم محمد علی جناح کو بلینک چیک دیا تھا جس میں بابائے قوم نے 8 کروڑ روپے درج کیے تھے ،اس لڑکے کا نام علی حبیب تھا۔

"اگر آپ خوشی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو اسے بانٹنا ہوگا۔"
06/10/2025

"اگر آپ خوشی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو اسے بانٹنا ہوگا۔"

03/10/2025

لوگوں کو مسکراہٹ دیں
ہو سکتا ہے کسی کو دن بھر میں
صرف یہی ایک اچھی چیز ملی ہو

03/10/2025

‏ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ

تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ

🖤

03/10/2025
28/09/2025

فائنلی فائنل 👎ے

شروع ھو جائیں ھمیں تم سے پیار ھے ۔🇵🇰✨نیند خراب کرنے پر سب کو دل سے مبارک ھو ۔ شب بخیر 😁😅
28/09/2025

شروع ھو جائیں
ھمیں تم سے پیار ھے ۔🇵🇰✨
نیند خراب کرنے پر سب کو دل سے مبارک ھو ۔
شب بخیر 😁😅

28/09/2025

Well bowled Haris Rauf

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Ali Soomro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Ali Soomro:

Share