Pasban News Hyderabad

Pasban News Hyderabad Digital Media

07/08/2025

معرکہ حق جشن آزادی کے سلسلے میں 10 اگست کو باغ مصطفی گرائونڈ میں تاریخی جشن منایا جائے گا۔ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ داران کی پریس کانفرنس

06/08/2025

نشے کے عادی افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے حیدرآباد پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

05/08/2025

بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لئے حیدرآباد میں کارکنان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

04/08/2025

پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے یوم شہداء پولیس کے موقع پر دعائیہ تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

03/08/2025

جشن آزادی کے سلسلے میں حیدرآباد پولیس کی جانب سے جشن معرکہ حق ریلی کا انعقاد کیا گیا.

28/07/2025

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کرکے مسافروں کے لئے ٹرین کا سفر بھی مشکل بنادیا۔

26/07/2025

پیپلز پارٹی نے 21 لاکھ سیلاب متاثرین خاندان میں مفت گھر دینے کا وعدہ پورا کردیا۔ شرجیل انعام میمن

23/07/2025

حیدرآباد میں ضلعی انتظامیہ نے مخدوش عمارتوں کے خلاف کریک ڈائون میں تیز کردی، اسسٹنٹ کمشنر نے 2عمارتوں کو سیل اور 2 کو خالی کرنے کی مہلت دے دی۔

22/07/2025

حیدرآباد کا تفریحی مقام بے بی افضا پارک ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا۔

20/07/2025

حیدرآباد کے شہریوں کے لئے وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کا دورہ بھی کام نہ آسکا، بیشتر علاقے ہلکی بارش کے بعد تالاب بن گئے، کئی علاقوں میں بجلی کی بحالی ممکن نہ ہوسکی۔

19/07/2025

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی حیدرآباد آمد کے موقع پر تاجروں سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو۔

17/07/2025

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔

Address

Office No, 1, 2, First Floor, Shamshad Chamber, Near Hyder Chowk. , Pakistan
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban News Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pasban News Hyderabad:

Share