Brohi Nayak

Brohi Nayak advocate

18/08/2026

SMBB

12/07/2026
ٹھٹھ کی معزز شخصیت شاھنواز بروھی کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔۔
06/07/2026

ٹھٹھ کی معزز شخصیت شاھنواز بروھی کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔۔

*بھگوان داس کے والد کا نام کانجی بتایا جاتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان کے والدین 24 اکتوبر 2025 (جمعہ) کو بھارت گئے ت...
01/07/2026

*بھگوان داس کے والد کا نام کانجی بتایا جاتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان کے والدین 24 اکتوبر 2025 (جمعہ) کو بھارت گئے تھے اور 21 مارچ 2026 کو واپس پاکستان آئے۔ مزید دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ان کے تین بھائی بھارت میں مقیم ہیں۔ ان کے بڑے بھائی شنکر اور دوسرے بھائی ہری رام کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے بھارتی شہریت حاصل کر رکھی ہے اور وہ اپنے اہل خانہ سمیت وہیں رہتے ہیں۔ جبکہ چھوٹے بھائی ہرچند حال ہی میں اپنے والدین کے ساتھ بھارت گئے تھے۔ اسی طرح چوتھے بھائی ایشور کے متعلق دعویٰ ہے کہ وہ تقریباً دو سال بھارت میں رہنے کے بعد 21 نومبر 2025 کو پاکستان واپس آئے، حالانکہ وہ یہاں ایک سرکاری اسکول میں ملازم ہیں۔*

*اگر ان تمام دعوؤں میں صداقت موجود ہے اور کسی شخص کی سرگرمیوں سے امنِ عامہ یا قانون کی خلاف ورزی کا خدشہ ہے تو متعلقہ ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ قانون کے مطابق غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں اور اگر کوئی خلاف ورزی ثابت ہو تو قانونی کارروائی عمل میں لائیں*

With great hajji sb Nayak brohi
01/07/2026

With great hajji sb

Nayak brohi

Brohi Nayak ppp
30/06/2026

Brohi Nayak ppp

Beat wishes riaz Ali
30/06/2026

Beat wishes riaz Ali

Azan
03/01/2026

Azan

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brohi Nayak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brohi Nayak:

Shortcuts

Share