Kohsar Housing Society Hyderabad

Kohsar Housing Society Hyderabad KOHSARIANS IF YOU HAVE ANY PROBLEM REGARDING KOHSAR HOUSING SOCIETY HYDERABAD
CONTACT US:
(2)

حیسکو حکام نے بجلی بحال کرنے کے بجائیں احتیاطی تدابیر جاری کردیشہر میں کئی گھنٹوں سے بجلی بحالی کا کام مکمل نہ ہوسکا شہر...
27/06/2025

حیسکو حکام نے بجلی بحال کرنے کے بجائیں احتیاطی تدابیر جاری کردی

شہر میں کئی گھنٹوں سے بجلی بحالی کا کام مکمل نہ ہوسکا شہری بےیارومددگار

الٹا حیسکو ترجمان نے بجلی بحالی سے متعلق اگاہی دینے کے بجائیں احتیاطی تدابیر جاری کردی شہری احتیاط کریں

24/06/2025
السلام علیکمجیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کوہسار میں روزانہ کی بنیاد پر فالٹ کا ہونا اور گھنٹوں لائٹ بند ہونا روز کا معمول ب...
21/06/2025

السلام علیکم
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کوہسار میں روزانہ کی بنیاد پر فالٹ کا ہونا اور گھنٹوں لائٹ بند ہونا روز کا معمول بن چکا ہے اس لیے ہماری حیسکو حکام سے گزارش ہے کہ وہ برائے مہربانی کوہسار میں مزید ٹرانسفارمرز لگائے جائیں تاکہ بجلی کا لوڈ گھروں کے حساب سے ڈیوائڈ ہو سکے
شکریہ

Publish on daily express11-06-2025سندھ ہائی کورٹ نے اوسیس اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا بلڈر نے غیر...
11/06/2025

Publish on daily express
11-06-2025
سندھ ہائی کورٹ نے اوسیس اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا

بلڈر نے غیرقانونی طریقے سے چھت فروخت کرکے چوتھی منزل تعمیر کی تھی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے حاصل کردہ این او سی میں بلڈر کو صرف گرائونڈ فلور اور تین منزلہ عمارت تعمیر کرنی تھی

چھت فلیٹس کے رہائشیوں کے مشترکہ استعمال کیلئے رکھنے کا پابند بنایا گیا تھا لیکن بلڈر نے چھت فروخت کرکے چوتھی منزل بھی بنالی تھی

11/06/2025

Follow the Kohsar Residents welfare channel on WhatsApp:

تمام عالم اسلام کو کوہسار ریزیڈنٹس ویلفیئر کی جانب سے عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو
08/06/2025

تمام عالم اسلام کو کوہسار ریزیڈنٹس ویلفیئر کی جانب سے عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو

حیدرآباد : واسا کی غفلت سے کوہسار ہائوسنگ سوسائٹی میں پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی ٹینکر مافیا سرگرم کوہسار کے لوگ پانی ...
26/05/2025

حیدرآباد : واسا کی غفلت سے کوہسار ہائوسنگ سوسائٹی میں پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی ٹینکر مافیا سرگرم کوہسار کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے کوہسار میں پانی کی بندش روز کا معمول بن گیا ہماری اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس کا فوری طورپر نوٹس لیا جائے اور کوہسار میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے شکریہ
منجانب : کوہسار ریڈنٹس ویلفئیر

السلام علیکم ڈئیر کوہسارین یہ واسا کی Official ویب سائیٹ ہے اس لنک پر جاکر آپ واسا کو پانی کی کمپلین کریں لیکن یہ کمپلین...
06/05/2025

السلام علیکم
ڈئیر کوہسارین یہ واسا کی Official ویب سائیٹ ہے اس لنک پر جاکر آپ واسا کو پانی کی کمپلین کریں لیکن یہ کمپلین وہ لوگ کرسکتے ہیں جو لوگ پانی کا بل بھرتے ہیں
شکریہ 👇👇👇👇👇
https://wasahyd.com.pk/contact/
منجانب کوہسار ریزیڈنٹس ویلفئیر

*عید الفطر نماز ٹائم* مسجد اقصیٰ فیز 2.   *6.45*تسنیم پارک                *6:50*فیضان ذکریہ مسجد.  *7:00*عید گاہ گراؤنڈ ...
30/03/2025

*عید الفطر نماز ٹائم*
مسجد اقصیٰ فیز 2. *6.45*
تسنیم پارک *6:50*
فیضان ذکریہ مسجد. *7:00*
عید گاہ گراؤنڈ فیز1 *7:15*
جوڈیشل سوسائٹی۔۔ *7:15*
مسجد امیر حمزہ قائد *7:30*
مسجد نبی جنرل پبلک *8:00*
مسجد رقیہ فیز 2 . . . *8:00*

Address

Kohsar Housing Society Airport Road Latif Hyderabad
Hyderabad
7100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohsar Housing Society Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohsar Housing Society Hyderabad:

Share