Durga Shiv Mandir near Circuit House Hyderabad Sindh pakistan

Durga Shiv Mandir near Circuit House Hyderabad Sindh pakistan Durga Shiv Mandir regd near Circuit House is the oldest Mandir Since 1768 of Pakistan

27/10/2025
26/10/2025

Diwali festival 2025 Durga Shiv Temple near circuit House Hyderabad Sindh Pakistan organised by Durga Shiv Mandir Shewa mandali Hyderabad president Bhagat Karamchand Maharaj

پریس ریلیز پاکستان کے سب سے تاریخی اور سندھ کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں مزہبی تہوار دیوالی ان...
26/10/2025

پریس ریلیز

پاکستان کے سب سے تاریخی اور سندھ کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں مزہبی تہوار دیوالی انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا
جس میں مہمان خاص
ریسکیو 1122 انچارج جناب روشن علی مہیسر کو دیوالی تہوار میں شرکت کرنے پر مندد مہاراج و صدر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد بھگت کرم چند اور مہاراج ہمیش مینجمنٹ کمیٹی انچارج اور مکھی مہیش چند حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان کے پیٹرن ان چیف نے سندھ کی تہذیب اجرک کا تحفہ پیش کیا

جاری کردہ
میڈیا سیل
حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان

پریس ریلیز ھندو برادری کے مزہبی تہوار دیوالی پاکستان کے تاریخی و سندھ کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد...
26/10/2025

پریس ریلیز

ھندو برادری کے مزہبی تہوار دیوالی

پاکستان کے تاریخی و سندھ کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں محبت انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی جناب دانش گل اور ان کے ساتھ آئے ہوئے وفد نے ھندو برادری کے مزہبی تہوار دیوالی کا کیک کاٹا اور پیار وامن کا پیغام دیا اس موقع پر جناب بھگت کرم چند مہاراج و صدر درگا شیو مندر اور مندر مینجمنٹ کمیٹی کے انچارج مہاراج ہمیش نے تمام مہمانوں کو دیوالی کی خوشی میں ساتھ ملکر امن کا پیغام دینے اور مندر کا دورہ کرنے پر سندھ کی تہذیب اجرک کا تحفہ پیش کیا اور مکھی مہیش چند حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان کے پیٹرن ان چیف نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا

جاری کردہ
میڈیا سیل
حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان

پریس ریلیز حیسکو پریس رلیز مورخہ 21.10.2025:پاکستان کے سب سے تاریخی اور سندھ کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس ح...
26/10/2025

پریس ریلیز

حیسکو پریس رلیز مورخہ 21.10.2025:

پاکستان کے سب سے تاریخی اور سندھ کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں مزہبی تہوار دیوالی انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا

ہندوبرادری کے مذہبی تہواردیوالی کے موقع پر حیسکو چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیض اللہ ڈاہری نے درگاشیو مندر سرکٹ ہاؤس حیدرآباد کا دورہ کیا اور بھگت کرم چند مہاراج و صدر درگا شیو مندر اور مینجمنٹ کمیٹی کے انچارج مہاراج ہمیش کو دیوالی تہوار کی مبارکباد پیش کی

اور مکھی مہیش چند حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان کے پیٹرن ان چیف نے اور بھگت کرم چند مہاراج اور مینجمنٹ کمیٹی کے انچارج مہاراج ہمیش نے حیسکو چیف فیض اللہ ڈائیری کو دیوالی تہوار اور مندر کا دورہ کرنے پر سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا

اور دیوالی تہوار پر بجلی فراہمی کے لئے کیئے گئے انتظامی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ حیسکو ترجمان۔

حیدرآباد (پ ر) حیسکو ترجمان کے مطابق حیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر فیض اللہ ڈاہری نے درگا شیو مندر کا دورہ کیا اس موقع پر حیسکو چیف کے ہمراہ ترجمان صادق کبر معروف سماجی رہنما جنید ڈائری ایکسین گاڑی کھاتہ ظفر سولنگی ایس ڈی او ولی داد چانڈیو چیئرمین گاڑی کھاتہ اقرار پہنور حیسکو کے دیگر افسران موجودحیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری نے درگا شیو مندر میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کا آغاز روایتی انداز میں ہوا، جس میں دیوالی کی خوشی میں دیے روشن کیئے اور کیک کاٹنے کی پرمسرت تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر فیض اللہ ڈاہری نے کہا کہ دیوالی خوشیوں اور محبتوں کو بانٹنے کا تہوار ہے، جو رواداری، امن اور بھائی چارے کے فروغ کا پیغام دیتا ہے۔ پوری دنیا میں بسنے والے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادیتا ہوں پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے ملکی ترقی میں اقلیتوں کار کردار قابل ستائش ہے، قومی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی پاکستان کے استحکام و ترقی کی ضامن ہے، انہوں نے مزید کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان احترام اور یکجہتی کا مظاہرہ ہمارے معاشرتی ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے ہم ان کی خوشیوں میں شریک ہونے آئے ہیں اور یہاں میں یہ پیغام ہوں کہ ہمارا یہ وطن عزیز مذہبی رواداری میں سب سے آگے ہے اور صدیوں سے ہم مذہبی رواداری سے اپنے بھائیوں کے ساتھ اپنے تہوار مناتے آرہے ہیں ہماری خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں

جاری کردہ
میڈیا سیل
حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان

26/10/2025
پریس ریلیز ھندو برادری کے مزہبی تہوار دیوالی کے پرمسرت موقع پر  پاکستان کے تاریخی و قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہا...
26/10/2025

پریس ریلیز

ھندو برادری کے مزہبی تہوار

دیوالی کے پرمسرت موقع پر


پاکستان کے تاریخی و قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں دیوالی کے مزہبی تہوار دیوالی کے موقع پر قاسم آباد بزنس فارم کے صدر جناب رحمت اللہ ساندھ صاحب نے اور ان کے ممبران نے ھندو برادری کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں دیوالی کی خوشی میں کیک کاٹا اور مندر مہاراج و صدر بھگت کرم چند اور مندر مینجمنٹ کمیٹی کے انچارج مہاراج ہمیش کو دیوالی کی مبارکباد پیش کی ۔

اس موقع پر ھندو برادری کی بہت بڑی تعداد نے قاسم آباد بزنس فارم کے صدر اور ممبران کو دیوالی کےموقع پر اک دوسرے کے دیوالی کی مبارکباد پیش کی اور مندر کا دورہ کرنے پر انکا تہ دل سے شکریہ ادا کیا اور مکھی مہیش چند حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان کے پیٹرن ان چیف نے اور مندر مہاراج و صدر بھگت کرم چند اور مندر مینجمنٹ کمیٹی کے انچارج نے معزز مہمانوں کو دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہونے پر سندھ کی تہذیب اجرک کا تحفہ پیش کیا

جاری کردہ
میڈیا سیل
حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان

26/10/2025

_پریس ریلیز_
مورخہ:20اکتوبر2025
حیدرآباد

*دیوالی کے پرمسرت موقع پر شیو مندر سرکٹ ہاؤس میں رنگا رنگ تقریب — ایس ایس پی حیدرآباد کی شرکت، سیکیورٹی کے سخت انتظامات*

دیوالی کے خوشیوں بھرے موقع پر شیو مندر، سرکٹ ہاؤس میں ایک شاندار اور رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں عمائدین شہر اور ہندو برادری کے افراد نے شرکت کی۔

ایس ایس پی حیدرآباد جناب عدیل حسین چانڈیو، میئر حیدرآباد کاشف شورو، ایڈوائزر برائے وزیراعلیٰ سندھ جناب جبار خان، اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

پروگرام بھگت کرم چند مہاراج و صدر درگا شیو مندر اور مندر مینجمنٹ کمیٹی انچارج مہاراج ہمیش ، مکھی مہیش چند حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان کے پیٹرن ان چیف کی زیر نگرانی کیا گیا۔۔

تقریب میں DSP قاسم آباد بشیر احمد کنہارو،DSP کینٹ گل حسن تھیبو ودیگر پولیس افسران، اور انچارج ڈی آئی بی جنید عباسی نے بھی شرکت کی۔

پروگرام میں دیوالی کی خوشیوں کے اظہار کے طور پر کیک کاٹا گیا جبکہ امن، محبت، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کو دہرایا گیا۔

تقریب کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیںں۔اس پروگرام میں50 سے زائد پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا۔

اسکے علاوہ ضلع بھر کے 45 مندروں پر دیوالی کے موقع پر 400 سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تاکہ شہری پرسکون اور محفوظ ماحول میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں۔

ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو نے اس موقع پر کہا کہ:

حیدرآباد پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت مستعد ہے۔ دیوالی امن، محبت اور رواداری کا پیغام دیتی ہے، اور ہمیں اسی جذبے کو فروغ دینا چاہیے۔

*ترجمان ضلعی پولیس حیدرآباد*

26/10/2025

Aarti Shri Hinglaj Mata Durga Shiv Temple near circuit House Hyderabad Sindh Pakistan

Diwali 🪔 celebration in Pakistan Durga Shiv Mandir
26/10/2025

Diwali 🪔 celebration in Pakistan Durga Shiv Mandir

Address

Hyderabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923002837901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Durga Shiv Mandir near Circuit House Hyderabad Sindh pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Durga Shiv Mandir near Circuit House Hyderabad Sindh pakistan:

Share

Category