27/10/2025
*میریٹ پر تنظیم سازی نہ ہونے اور عدم توجہ فیصلے سازی پر حیدر آباد کے ساتھیوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔*
*تنظیم اور کارکنان کی بہتری کےلئے حیدر آباد کا ایک ایک تنظیمی ساتھی انیس قائم خانی بھائی کے موقف کی بھر پور حمایت کررہا ہےسواء چند مفاد پرستوں اور غیر تنظیمی لوگ جوتنظم پر کئی سالوں سے مسلط ہیں*
*ایم کیو ایم پاکستان میں کوئی گروپ نہیں سب ایم کیو ایم کارکنان ہیں مگر چند مفاد پرست تنظیم میں تقسیم کا فارمولا اپناکر اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں ۔*
*حیدر آباد ڈسڑکٹ کے تنظیمی ساتھی اب تقسیم کرو اور حکومت کرو کے ایجنڈاء پر کام نہیں کریگے بلکہ کارکنان اب مسلسل اقتدار میں رہنے والے زمہ داران کا احتساب کرینگے*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدر آباد ڈسڑکٹ کے اراکین ڈسڑکٹ کمیٹی کا مختلف ٹاونز ویوسیز میں سینیئر کارکنان کی دعوت میں شریک اور ایم کیوایم پاکستان کو متحد رکھنےکا عزم کیا۔*
*موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور ساتھیوں کے درمیان تفریق ڈالنے والوں کا محاسبہ کرنے کا عہد کیا۔*