08/06/2026
مهران ٹی وی کا خصوصی پروگرام — "اسلام آباد ڈیبیٹ" 🇵🇰
وفاقی بجٹ میں ملازمین کے لیے خوشخبری یا عوام کے لیے ٹیکسوں کی بھرمار؟
کسان مایوس کیوں ہیں؟
تاجروں کے شکوے اور تحفظات کیا ہیں؟
سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ!
کیا حکومت زندگی کی بنیادی ضروریات پر بھی نئے ٹیکس لگانے کی تیاری کر رہی ہے؟
وفاقی بجٹ کے اہم نکات، عوام پر ممکنہ اثرات، حکومتی پالیسیوں اور معاشی چیلنجز پر مبنی بڑی اور خصوصی بحث دیکھیے مهران ٹی وی کے پروگرام "اسلام آباد ڈیبیٹ" میں۔
📺 نشر: پیر کی شام 7 بجے
🔄 نشر مکرر: رات 12 بجے اور اگلے روز دوپہر 2 بجے
📡 چینل: مهران ٹی وی
ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، بجٹ کے اثرات، مہنگائی، روزگار، کاروبار اور عوامی مسائل پر اس پروگرام میں ماہرین، سیاسی رہنما اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اپنی رائے کا اظہار کریں گی۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وفاقی بجٹ کا آپ کی زندگی، کاروبار اور مستقبل پر کیا اثر پڑے گا تو ضرور دیکھیے مهران ٹی وی کا خصوصی پروگرام "اسلام آباد ڈیبیٹ"۔
▶️ مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں۔
📢 اپنی رائے کا اظہار بھی کریں اور اس اہم مباحثے کا حصہ بنیں۔
میزبان: مدثر حسین