Molana Syed Hyder Abbas Zaidi Official

Molana Syed Hyder Abbas Zaidi Official مولانا سید حیدر عباس زیدی
شیعہ ڈسٹرکٹ خطیب و امام جمعہ مسجد ابوالفضل عباس قدم گاہ مولا علی ع حیدرآباد سندھ و رئیس ادارہ نظام الشریعہ (رجسٹرڈ)

25/08/2026
21/08/2026

ایامِ عزا کا الوداعی جمعہ

ایامِ عزا کے الوداعی جمعہ کے موقع پر مسجد ابوالفضل العباسؑ، قدم گاہِ مولا علیؑ میں مولاؑ امام حسینؑ کو الوداع کہتے ہوئے مؤمنین نے پُرجوش انداز میں نعرے بلند کیے:

زندگی بھر یا حسینؑ!
زندگی بھر یا حسینؑ!
لبیک یا حسینؑ!
لبیک یا حسینؑ!

عزاداری ختم نہیں ہوئی،
بس ایامِ عزا اپنے اختتام کو پہنچے ہیں۔
حسینؑ کا ذکر، حسینؑ کا پیغام اور حسینؑ کی محبت
ہماری زندگی بھر باقی رہے گی۔

21/08/2026

ایامِ عزا کا الوداعی جمعہ
سلامِ آخر

سید اشتیاق حسین جعفری
مسجد ابوالفضل العباسؑ، قدم گاہِ مولا علیؑ

14/08/2026

۱۴ کے صدقہ میں رہے آباد پاکستان 🇵🇰❤️

ماہ صفر 1448 ھجری سال 2026 کا آخری جمعہ بمقام مسجد ابوالفضل العباس قدم گاہ مولا علی ع حیدرآبادسید حیدر عباس زیدی شیعہ ڈس...
14/08/2026

ماہ صفر 1448 ھجری سال 2026 کا آخری جمعہ بمقام مسجد ابوالفضل العباس قدم گاہ مولا علی ع حیدرآباد
سید حیدر عباس زیدی شیعہ ڈسٹرک خطیب و امام جمعہ

Address

Qadam Gah Mola Ali A.s Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Syed Hyder Abbas Zaidi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share